عمران خان کی گرفتاری سے متعلق اسلام آباد ہائی کورٹ کا حکم سپریم کورٹ میں چیلنج مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu ImranKhan
گذشتہ روز عمران خان کی گرفتاری کے بعد وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کی زیر صدارت پی ٹی آئی کی سینیئر قیادت کا اہم ہنگامی اجلاس ہوا تھا۔
اجلاس میں مرکزی قائدین اور ہنگامی کمیٹی کے اراکین شریک ہوئے، اجلاس میں اسلام آباد ہائی کورٹ کی جانب سے عمران خان کی گرفتاری کو قانون کے مطابق قرار دینے کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ کیا گیا تھا۔ یاد رہے اسلام آباد ہائی کورٹ نےعمران خان کی گرفتاری کو قانونی قرار دیا تھا اور سیکریٹری داخلہ،آئی جی اسلام آباد کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کردیا تھا۔
اسلام آباد ہائی کورٹ نے رجسٹرار کو واقعے کیخلاف ایف آئی آردرج کرانے کا حکم دیتے ہوئے 16 مئی تک انکوائری کرکے رپورٹ جمع کرانے کی ہدایت کی تھی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پی ٹی آئی عمران خان کی گرفتاری سے متعلق اسلام آباد کے فیصلے کو آج سپریم کورٹ میں چیلنج کرے گیپی ٹی آئی عمران خان کی گرفتاری سے متعلق اسلام آباد کے فیصلے کو آج سپریم کورٹ میں چیلنج کرے گی مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu PTI ImranKhan
مزید پڑھ »
’’عمران پھڑیا گیا ایہہ ہن چل آجا‘‘: فواد چودھری کی عمران خان کی گرفتاری کے بعد فیصل چودھری سے گفتگو07:40 PM, 9 May, 2023, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد : سابق وزیر اعظم عمران خان کی اسلام آباد ہائیکورٹ سے گرفتاری کا پی ٹی آئی کے ترجمان فواد چودھری کو بھی
مزید پڑھ »
القادر یونیورسٹی کیس؛ نیب نے عمران خان کو گرفتار کرلیا - ایکسپریس اردوپاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو اسلام آباد ہائیکورٹ سے حراست میں لیا گیا
مزید پڑھ »