پی ٹی آئی عمران خان کی گرفتاری سے متعلق اسلام آباد کے فیصلے کو آج سپریم کورٹ میں چیلنج کرے گی مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu PTI ImranKhan
تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم عمران خان کی اسلام آبادہائیکورٹ کے اندر سے گرفتاری کے معاملے پر پی ٹی آئی ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف آج سپریم کورٹ سے رجوع کرے گی۔
،شاہ محمودقریشی کا کہنا تھا کہ احتساب عدالت میں پی ٹی آئی سینئرقیادت عمران خان سےملاقات کرے گی ، عمران خان کی گرفتاری کیخلاف ملک بھرمیں احتجاج ہورہاہے، یہ ایک فطری عمل ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پی ٹی آئی کا عمران خان کی گرفتاری پر اسلام آباد ہائیکورٹ کا فیصلہ چیلنج کرنے کا اعلانگزشتہ روز عمران خان کو گرفتار کیا گیا اور پھر اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے پی ٹی آئی چیئرمین کی گرفتاری کو قانونی کے مطابق قرار دیا
مزید پڑھ »
’’عمران پھڑیا گیا ایہہ ہن چل آجا‘‘: فواد چودھری کی عمران خان کی گرفتاری کے بعد فیصل چودھری سے گفتگو07:40 PM, 9 May, 2023, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد : سابق وزیر اعظم عمران خان کی اسلام آباد ہائیکورٹ سے گرفتاری کا پی ٹی آئی کے ترجمان فواد چودھری کو بھی
مزید پڑھ »
اسلام آباد ہائی کورٹ میں عمران خان کو گرفتار کر لیا گیااسلام آباد ہائی کورٹ پہنچنے والے چیئرمین پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی)، سابق وزیرِ اعظم عمران خان کو رینجرز نے حراست میں لے لیا۔ DailyJang
مزید پڑھ »
پولیس کے PTI رہنماؤں کے گھروں پر چھاپےپی ٹی آئی چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان کی گرفتاری کے بعد پولیس کی جانب سے مختلف شہروں میں پارٹی رہنماؤں کے گھروں پر چھاپے مارے گئے۔
مزید پڑھ »
ہائیکورٹ کا عمران خان کی گرفتاری کو قانونی قرار دینا حیران کن ہے، فواد چوہدریپی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ اسلام آباد ہائیکورٹ کی طرف سے عمران خان کی گرفتاری کو قانونی قرار دینا حیران کن ہے۔
مزید پڑھ »