عثمان ڈار کے گھر پر پولیس نے چھاپہ مارا البتہ عثمان ڈار اور عمر ڈار گھر پر نہیں ملے ۔ DailyJang
رپورٹس کے مطابق سیالکوٹ میں پی ٹی آئی رہنما عثمان ڈار کے گھر پر پولیس نے چھاپہ مارا البتہ عثمان ڈار اور عمر ڈار گھر پر نہیں ملے ۔
کراچی کے علاقے ناظم آباد میں پی ٹی آئی رکن سندھ اسمبلی عباس جعفری کے گھر پر بھی پولیس نے چھاپہ مارا، پی ٹی آئی رہنما بھی گھر پر موجود نہیں تھے۔ کوئٹہ میں سابق ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری کے بھائی کے گھر پر پولیس نے چھاپہ مارا اور قاسم سوری کے بھائی بلال سوری کو گرفتار کرلیا۔ کوئٹہ ہی میں پی ٹی آئی رہنما اور سابق گورنر سید ظہور آغا کے گھر پر پولیس کی جانب سے چھاپہ مارا گیا جس کے نتیجے میں سابق گورنر کے بھائی اور بھتیجوں کو حراست میں لے لیا گیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
مختلف شہروں میں پولیس کی جانب سے پی ٹی آئی رہنماؤں کے گھروں پر چھاپےسیالکوٹ میں پی ٹی آئی رہنما عثمان ڈار کے گھر پر پولیس نے چھاپہ مارا البتہ عثمان ڈار اور عمرڈار گھر پر نہیں ملے
مزید پڑھ »
سندھ پولیس میں بھرتی کیلئےجعلی ڈومیسائل کا استعمال،7امیدواروں کے خلاف مقدمہ درجکراچی : سندھ پولیس میں بھرتی ہونے کیلئے جعلی ڈومیسائل کے استعمال کرنے پر 7 امیدواروں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔
مزید پڑھ »
اوکاڑہ: رینالہ بائی پاس کے قریب مبینہ پولیس مقابلے میں 2 ڈاکو ہلاک5 ڈاکوؤں نے جاوید نامی شہری کے گھر میں ڈکیتی کی واردات کی جس کی اطلاع ملنے پر پولیس نے تعاقب کیا: پولیس
مزید پڑھ »