اوکاڑہ: رینالہ بائی پاس کے قریب مبینہ پولیس مقابلے میں 2 ڈاکو ہلاک

پاکستان خبریں خبریں

اوکاڑہ: رینالہ بائی پاس کے قریب مبینہ پولیس مقابلے میں 2 ڈاکو ہلاک
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 53%

5 ڈاکوؤں نے جاوید نامی شہری کے گھر میں ڈکیتی کی واردات کی جس کی اطلاع ملنے پر پولیس نے تعاقب کیا: پولیس

یہ بھی پڑھیںپولیس کے مطابق 5 ڈاکوؤں نے جاوید نامی شہری کے گھر میں ڈکیتی کی واردات کی جس کی اطلاع ملنے پر پولیس نے تعاقب کیا اور پیر دی ہٹی روڈ پر ڈاکوؤں سے مقابلہ ہوا۔

پولیس کے مطابق فائرنگ کے تبادلے میں 2 ڈاکو اپنے ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک ہوگئے اور 3 فرار ہوگئے، فرار ہونے والے ڈاکوؤں کی گرفتاری کے لیے سرچ آپریشن جاری ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اوکاڑہ: مبینہ پولیس مقابلے کے دوران 2 ڈاکو ہلاکاوکاڑہ: مبینہ پولیس مقابلے کے دوران 2 ڈاکو ہلاکاوکاڑہ : ( دنیا نیوز ) پنجاب کے ضلع اوکاڑہ میں مبینہ پولیس مقابلے کے دوران 2 ڈاکو ہلاک ہو گئے۔
مزید پڑھ »

لاہور : سی آئی اے اور ڈاکوؤں کے درمیان مقابلہ، 2 ملزمان ہلاکلاہور : سی آئی اے اور ڈاکوؤں کے درمیان مقابلہ، 2 ملزمان ہلاکلاہور : ( دنیا نیوز ) صوبائی دارالحکومت کے علاقے شاہدرہ میں سی آئی اے پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان مبینہ مقابلے کے دوران ریکارڈ یافتہ دو ملزمان ہلاک ہو گئے۔
مزید پڑھ »

کراچی : شہریوں کے تشدد سے 2 مبینہ ڈاکو ہلاک، ایک زخمیکراچی : شہریوں کے تشدد سے 2 مبینہ ڈاکو ہلاک، ایک زخمیکراچی : (دنیا نیوز) کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں شہریوں کے تشدد سے 2 مبینہ ڈاکو ہلاک جبکہ ایک زخمی ہوا ہے ۔
مزید پڑھ »

کراچی میں شہریوں کے تشدد سے 2 مبینہ ڈاکو ہلاک ہوگئےکراچی میں شہریوں کے تشدد سے 2 مبینہ ڈاکو ہلاک ہوگئےہلاک ڈاکوؤں نےپہلے اورنگی 14سی سے موٹر سائیکل چوری کی تھی : پولیس
مزید پڑھ »

کراچی میں شہریوں کے تشدد سے 2 مبینہ ڈاکو ہلاک - ایکسپریس اردوکراچی میں شہریوں کے تشدد سے 2 مبینہ ڈاکو ہلاک - ایکسپریس اردوکراچی میں شہریوں کے تشدد سے 2 مبینہ ڈاکو ہلاک - ExpressNews Karachi Crime robbery people citizens dead torture Police
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-11 22:01:56