اوکاڑہ: مبینہ پولیس مقابلے کے دوران 2 ڈاکو ہلاک Crime Okara
اوکاڑہ پولیس کے مطابق نامعلوم ڈاکو پیر دی ہٹی روڈ پر واردات کر کے فرار ہو رہے تھے کہ پولیس موقع پر پہنچ گئی جس کے بعد ملزمان کی جانب سے پولیس پارٹی پر فائرنگ شروع کر دی گئی۔
پولیس نے بتایا کہ دو نامعلوم ڈاکو اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک ہو گئے جن کی لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جبکہ ہلاک ہونے والے ڈاکوؤں کے قبضے سے کار، موٹر سائیکل، اسلحہ اور مال مسروقہ برآمد کیا گیا ہے۔ پولیس نے مزید بتایا کہ ہلاک ڈاکوؤں کے تین ساتھی فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے ہیں جن کی گرفتاری کیلئے کارروائی شروع کر دی گئی ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
لاہور : سی آئی اے اور ڈاکوؤں کے درمیان مقابلہ، 2 ملزمان ہلاکلاہور : ( دنیا نیوز ) صوبائی دارالحکومت کے علاقے شاہدرہ میں سی آئی اے پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان مبینہ مقابلے کے دوران ریکارڈ یافتہ دو ملزمان ہلاک ہو گئے۔
مزید پڑھ »
کراچی : شہریوں کے تشدد سے 2 مبینہ ڈاکو ہلاک، ایک زخمیکراچی : (دنیا نیوز) کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں شہریوں کے تشدد سے 2 مبینہ ڈاکو ہلاک جبکہ ایک زخمی ہوا ہے ۔
مزید پڑھ »
کراچی میں شہریوں کے تشدد سے 2 مبینہ ڈاکو ہلاک - ایکسپریس اردوکراچی میں شہریوں کے تشدد سے 2 مبینہ ڈاکو ہلاک - ExpressNews Karachi Crime robbery people citizens dead torture Police
مزید پڑھ »
کراچی میں شہریوں کے تشدد سے 2 مبینہ ڈاکو ہلاک ہوگئےہلاک ڈاکوؤں نےپہلے اورنگی 14سی سے موٹر سائیکل چوری کی تھی : پولیس
مزید پڑھ »