کراچی : شہریوں کے تشدد سے 2 مبینہ ڈاکو ہلاک، ایک زخمی

پاکستان خبریں خبریں

کراچی : شہریوں کے تشدد سے 2 مبینہ ڈاکو ہلاک، ایک زخمی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 83%

کراچی : شہریوں کے تشدد سے 2 مبینہ ڈاکو ہلاک، ایک زخمی karachi Encounter

کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں تین مبینہ ڈاکو شہریوں کے ہتھے چڑھ گئے، ملزمان شہریوں سے لوٹ مار کر رہے تھے ۔

پولیس کے مطابق تنیوں ڈاکوؤں کو عوام نے قابو کر لیا تھا جنہیں تشدد کا نشانہ بنایا گیا اور تینوں شدید زخمی ہو گئے۔ پولیس کاکہنا ہے کہ تشدد سے زخمی ڈاکوؤں کو ہسپتال منتقل کیا گیا تاہم 2 ڈاکو دوران علاج ہلاک ہو گیا ، ملزمان سے چھینی گئی موٹر سائیکل بھی برآمد کی گئی ہے ۔ پولیس کے مطابق ہلاک ڈاکوؤں نے ایک روز قبل کریانہ سٹور پر ڈکیتی کے دوران ایک شخص کو قتل کیا تھا جبکہ کچھ دیر قبل شادی ہال کے باہر سے موٹرسائیکل بھی چھینی تھی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی: شہری کی فائرنگ سے 2 مبینہ ڈاکو ہلاک - ایکسپریس اردوکراچی: شہری کی فائرنگ سے 2 مبینہ ڈاکو ہلاک - ایکسپریس اردوشہری موقع سے غائب ہوگیا، جائے وقوعہ سے 2 پستول، 3 موبائل فونز اورچھینی ہوئی موٹر سائیکل قبضے میں لی ہے، پولیس
مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز حملہ آوروں کے ہاتھوں پسپا ، 5 فوجی ہلاکمقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز حملہ آوروں کے ہاتھوں پسپا ، 5 فوجی ہلاکراجوڑی : مقبوضہ کشمیر کے علاقے راجوڑی دھماکوں میں 5 بھارتی فوجی ہلاک اور ایک زخمی ہوگیا، ہلاکتوں کے بعد ضلع بھرمیں انٹرنیٹ سروس معطل کردی گئی۔
مزید پڑھ »

امریکا: شاپنگ سینٹر میں فائرنگ ، 8 افراد ہلاکامریکا: شاپنگ سینٹر میں فائرنگ ، 8 افراد ہلاکٹیکساس : (ویب ڈیسک ) امریکی ریاست ٹیکساس کے شاپنگ سینٹر میں فائرنگ سے 8 افراد ہلاک اور 7 زخمی ہوگئے۔
مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں سرچ آپریشن کے دوران دھماکہ ، 2 بھارتی فوجی ہلاکمقبوضہ کشمیر میں سرچ آپریشن کے دوران دھماکہ ، 2 بھارتی فوجی ہلاکسری نگر:(ویب ڈیسک ) مقبوضہ کشمیر میں سرچ آپریشن کے دوران ہونے والے زوردار دھماکے میں بھارتی فوج کے افسر سمیت 2 اہلکار ہلاک اور 4 زخمی ہوگئے۔
مزید پڑھ »

آئی جی سندھ کی بڑی کارروائی ، کراچی اور حیدرآباد کے 41 افسران و اہلکاروں معطلآئی جی سندھ کی بڑی کارروائی ، کراچی اور حیدرآباد کے 41 افسران و اہلکاروں معطلکراچی : آئی جی سندھ غلام نبی میمن نے کراچی،حیدرآباد کے41افسران و اہلکاروں کو معطل کردیا، کراچی کے 6ایس ایچ اوز اور ایک ڈی ایس پی شامل ہیں۔
مزید پڑھ »

جاپان: زلزلے کے بعد آفٹر شاکس سے درجنوں مکانات کو نقصان، ایک شخص ہلاکجاپان: زلزلے کے بعد آفٹر شاکس سے درجنوں مکانات کو نقصان، ایک شخص ہلاکہفتہ کی صبح تک تقریباً 55 آفٹر شاکس آئے تھے، جن میں سے کچھ شدید تھے: موسمیاتی ایجنسی جاپان
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-12 05:45:51