مقبوضہ کشمیر میں سرچ آپریشن کے دوران دھماکہ ، 2 بھارتی فوجی ہلاک encounter police searchopertion IOK
بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی فوج نے مقبوضہ کشمیر کے ضلع راجوری کے ایک غار میں بھارتی فوجیوں کو نشانہ بنانے والے عسکریت پسندوں کے پناہ لینے کی اطلاع پر چھاپہ مارا۔
عسکریت پسندوں نے بھارتی فوجیوں کو دیکھتے ہی اہلکاروں پر بارودی مواد پھینکا جس سے چھاپہ مار ٹیم غیر منظم ہوگئی اور 2 اہلکار موقع پر ہی ہلاک ہوگئے جبکہ 4 شدید زخمی ہیں۔ زخمی اہلکاروں کو کمانڈ ہسپتال ادھم پور منتقل کر دیا گیا جہاں دو اہلکاروں کی حالت نازک ہونے کے باعث ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔بھارتی فوج کے ترجمان کاکہنا ہے کہ غار میں اُن دہشت گردوں نے پناہ لے رکھی تھی جو 20 اپریل کو ضلع پونچھ میں فوج کے ایک ٹرک پر حملہ کرکے 5 اہلکاروں کو قتل کرنے کے بعد فوجی اسلحہ لے کر فرار ہوگئے تھے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہسری نگر: (ویب ڈیسک ) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کا جدید ٹیکنالوجی سے لیس درھو ہیلی کاپٹر معمول کی پرواز کے دوران گر کر تباہ ہوگیا۔
مزید پڑھ »
مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کے ہاتھوں مزید 2 نوجوان شہیدمقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کے ہاتھوں مزید 2 نوجوان شہید arynewsurdu
مزید پڑھ »
ہندوستان میں اس وقت کسی بھی مذہب و مسلک کے لوگ محفوظ نہیں، طاہر اشرفیجی 20 ممالک کے رہنماؤں سے اپیل ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں اجلاس میں شریک نہ ہوں، ہندوستان میں اس وقت کسی بھی مذہب و مسلک کے لوگ محفوظ نہیں۔ DailyJang
مزید پڑھ »
رونالڈو اور انکی گرل فرینڈ بیٹی کے علاج کیلئے اسپتال پہنچ گئے، تصویر وائرل - ایکسپریس اردواسٹار فٹبالر بیٹی کے آپریشن کی غرض سے اسپتال میں موجود تھے، رپورٹس
مزید پڑھ »
قومی اسمبلی : ارکان کی عدم دلچسپی خوش گپیوں میں مصروف رہےقومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران قفہ سوالات میں جماعت اسلامی کے رکن مولانا عبدالاکبر چترالی نے ایوان میں 20 گریڈ کے افسران وقفہ سوالات میں نہ بیٹھے ہونے کی
مزید پڑھ »