مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کے ہاتھوں مزید 2 نوجوان شہید

پاکستان خبریں خبریں

مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کے ہاتھوں مزید 2 نوجوان شہید
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کے ہاتھوں مزید 2 نوجوان شہید arynewsurdu

کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی کے دوران آج ضلع بارہ مولہ میں مزید 2 کشمیری نوجوانوں کو ایک جعلی مقابلے میں شہید کر دیا۔

رپورٹ کے مطابق فوجیوں نے نوجوانوں شاکر مجید نجار اور حنان احمد کو ضلع کے علاقے کریری میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائی کے دوران شہید کیا۔ مقامی لوگوں نے کی ایم ایس کو بتایا کہ شوپیاں ضلع سے تعلق رکھنے والے نوجوانوں کو فوجیوں نے ایک فرضی مقابلے میں شہید کیا۔ مقبوضہ علاقے کے انسپکٹر جنرل پولیس وجے کمار نے نوجوانوں کے قتل کا جواز فراہم کرنے کے لیے انہیں عسکریت پسند قرار دیا۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز سے مقبوضہ علاقے میں شہید ہونے والے نوجوانوں کی تعداد چار ہو گئی۔ بھارتی فوجیوں نے گزشتہ روز ضلع کپواڑہ کے علاقے مژھل میں اسی طرح کی کارروائی کے دوران دو نوجوانوں کو شہید کر دیا تھا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارتی فضائیہ کا مقبوضہ کشمیر میں جارحانہ جنگی مشقوں کا منصوبہ - ایکسپریس اردوبھارتی فضائیہ کا مقبوضہ کشمیر میں جارحانہ جنگی مشقوں کا منصوبہ - ایکسپریس اردویہ مشقیں پنجاب اور ہماچل پردیش کی شورش زدہ ریاستوں میں 6 مئی 2023 سے شروع ہو نگی
مزید پڑھ »

آئی پی ایل؛ گمبھیر، نوین الحق آپے سے باہر! کوہلی سے الجھنے کی ویڈیو وائرل - ایکسپریس اردوآئی پی ایل؛ گمبھیر، نوین الحق آپے سے باہر! کوہلی سے الجھنے کی ویڈیو وائرل - ایکسپریس اردوگھمبیر کی لکھنو ٹیم کو میچ میں رائل چیلنجرز کے ہاتھوں شکست کا منہ دیکھنا پڑگیا
مزید پڑھ »

مودی سرکار کا پلوامہ اورراجوڑی میں شرمناک ہزیمت کے بعد ایک اور ڈرامہ بے نقابمودی سرکار کا پلوامہ اورراجوڑی میں شرمناک ہزیمت کے بعد ایک اور ڈرامہ بے نقاباسلام آباد : پاک فضائیہ کے ہاتھوں شکست کے بعد بھارتی فضائیہ کی مشقوں کامنصوبہ منظر عام پرآگیا، یہ مشقیں 6 مئی 2023 سے شروع ہوں گی۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-12 22:17:36