آئی جی سندھ کی بڑی کارروائی ، کراچی اور حیدرآباد کے 41 افسران و اہلکاروں معطل مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu
کراچی : آئی جی سندھ غلام نبی میمن نے کراچی اور حیدرآباد کے 41 افسران و اہلکاروں کو معطل کردیا، جس میں کراچی کے 6ایس ایچ اوز اور ایک ڈی ایس پی شامل ہیں۔
معطل ہونے والے تمام افسران و اہلکاروں کا تبادلہ بلیک کمپنی کردیا گیا، معطل افسران میں کراچی کے 6ایس ایچ اوز، ایک ڈی ایس پی جبکہ حیدرآباد کے 2 ایس ایچ او ز اور ایک ڈی ایس پی شامل ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
’24 گھنٹے میں تبادلہ نہ کروایا تو حیدرآباد آنا چھوڑ دوں گا‘ ڈی ایس پی کی پولیس افسر کو دھمکیحیدرآباد میں سندھ پولیس کے ڈی ایس پی فہیم فاروقی کی جانب سے ٹریفک پولیس کے سیکشن آفیسر کو دھمکیاں دینے کی ویڈیو وائرل ہوئی ہے۔
مزید پڑھ »
کراچی : 70 لاکھ کی ڈکیتی میں ملوث دو ملزمان گرفتارکراچی : ( دنیا نیوز ) صوبائی دارالحکومت کے تھانے سول لائن کی پولیس نے ایک کارروائی کے دوران 70 لاکھ کی ڈکیتی میں ملوث دو ملزمان کو گرفتار کر لیا۔
مزید پڑھ »
بشریٰ بی بی نے الزام تراشی پر مریم نواز کو قانونی نوٹس بھجوا دیامریم نواز نے یکم مئی کو بشریٰ بی بی کے خلاف جھوٹی اور بے بنیاد الزام تراشی کی، بیان واپس نہ لینے پر ضابطہ فوجداری اور ہتکِ عزت کی کارروائی ہوگی،نوٹس
مزید پڑھ »
17 ارب کی مبینہ کرپشن: ڈاکٹر عاصم حسین کی ریفرنس کالعدم قرار دینے کی استدعا17 ارب کی مبینہ کرپشن: ڈاکٹر عاصم حسین کی ریفرنس کالعدم قرار دینے کی استدعا PPP Sindh karachi PDM PMLN PTI Pakistan Punjab Lahore
مزید پڑھ »