بشریٰ بی بی نے الزام تراشی پر مریم نواز کو قانونی نوٹس بھجوا دیا

پاکستان خبریں خبریں

بشریٰ بی بی نے الزام تراشی پر مریم نواز کو قانونی نوٹس بھجوا دیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

مریم نواز نے یکم مئی کو بشریٰ بی بی کے خلاف جھوٹی اور بے بنیاد الزام تراشی کی، بیان واپس نہ لینے پر ضابطہ فوجداری اور ہتکِ عزت کی کارروائی ہوگی،نوٹس

تحریک انصاف کے مطابق بشریٰ بی بی کی جانب سے مریم نوازکو قانونی نوٹس فیصل فرید ایڈووکیٹ کی وساطت سے بھجوایا گیا ہے۔ نوٹس میں مریم نواز سے7 روز میں بشریٰ بی بی سے غیر مشروط معافی مانگنےکا مطالبہ کیا گیا ہے۔

عمران خان روز کالی بالٹی پہن کر نکلتا ہے ، بطور سیاسی کارکن شرم آتی ہے : یوم مزدور کے موقع پر مریم نواز کا کنونشن سے خطاب نوٹس کے مطابق مریم نواز نے یکم مئی کو لاہور میں بشریٰ بی بی کے خلاف جھوٹی اور بے بنیاد الزام تراشی کی، بیان واپس نہ لینے پر مریم نواز کے خلاف ضابطہ فوجداری اور ہتکِ عزت کی کارروائی ہوگی۔

نوٹس میں کہا گیا ہےکہ بشریٰ بی بی مکمل طورگھرکی دہلیز تک محدود اور باپردہ خاتون ہیں، مریم نواز بشریٰ بی بی اور ان کے اہلِ خانہ کو بدنام کرنے کے لیے بدنیتی پر مبنی مہم چلا رہی ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

الزام تراشی پر عمران خان کی اہلیہ نے مریم نواز کو قانونی نوٹس بھجوا دیاالزام تراشی پر عمران خان کی اہلیہ نے مریم نواز کو قانونی نوٹس بھجوا دیاالزام تراشی پر عمران خان کی اہلیہ نے مریم نواز کو قانونی نوٹس بھجوا دیا MaryamNSharif Imrankhan PTI PMLN PDM PPP Punjab Pakistan Lahore
مزید پڑھ »

بشریٰ بی بی کا مریم نواز کو قانونی نوٹس، معافی مانگنے کا مطالبہبشریٰ بی بی کا مریم نواز کو قانونی نوٹس، معافی مانگنے کا مطالبہبشریٰ بی بی کا مریم نواز کو قانونی نوٹس، معافی مانگنے کا مطالبہ ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی نے وزیر دفاع خواجہ آصف کو ہرجانے کا نوٹس بھیج دیاپی ٹی آئی نے وزیر دفاع خواجہ آصف کو ہرجانے کا نوٹس بھیج دیاپاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے عمران خان پر ٹکٹوں کی فروخت کے الزام پر وزیر دفاع خواجہ آصف کو ہرجانے کا نوٹس بھیج دیا۔
مزید پڑھ »

ٹکٹوں کی فروخت کا الزام، پی ٹی آئی نے خواجہ آصف کو 10 ارب ہرجانے کا نوٹس بھیج دیاٹکٹوں کی فروخت کا الزام، پی ٹی آئی نے خواجہ آصف کو 10 ارب ہرجانے کا نوٹس بھیج دیالاہور: (دنیا نیوز) تحریک انصاف نے عمران خان پر ٹکٹوں کی فروخت کا الزام لگانے پر خواجہ آصف کو ہرجانے کا نوٹس بھیج دیا۔
مزید پڑھ »

نکاح عدت کے دوران ہی ہواعمران خان نے کہا بشری بی بی کو ’’حکم‘‘ ہوا ہے یکم جنوری کو ہی نکاح ہوگابشری بی بی کا کہنا ہے وہ میری بیوی بنے گی تو میں وزیر اعظم بنوں گا: عون چودھری نے تمام خفیہ راز بتا دیےنکاح عدت کے دوران ہی ہواعمران خان نے کہا بشری بی بی کو ’’حکم‘‘ ہوا ہے یکم جنوری کو ہی نکاح ہوگابشری بی بی کا کہنا ہے وہ میری بیوی بنے گی تو میں وزیر اعظم بنوں گا: عون چودھری نے تمام خفیہ راز بتا دیےنکاح عدت کے دوران ہی ہوا،عمران خان نے کہا بشری بی بی کو ’’حکم‘‘ ہوا ہے یکم جنوری کو ہی نکاح ہوگا،بشری بی بی کا کہنا ہے وہ میری بیوی بنے گی تو میں وزیر اعظم بنوں گا: عون چودھری نے تمام خفیہ راز بتا دیے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-12 23:48:47