ٹکٹوں کی فروخت کا الزام، پی ٹی آئی نے خواجہ آصف کو 10 ارب ہرجانے کا نوٹس بھیج دیا

پاکستان خبریں خبریں

ٹکٹوں کی فروخت کا الزام، پی ٹی آئی نے خواجہ آصف کو 10 ارب ہرجانے کا نوٹس بھیج دیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

مکمل تفصیلات جانیے: DunyaNews DunyaUpdates RoznamaDunya

پی ٹی آئی نے وزیردفاع خواجہ آصف کو 10 ارب روپے ہرجانے کا نوٹس بھیجا جو عثمان ڈار کی جانب سے بھجوایا گیا ہے۔

نوٹس میں کہا گیا ہے کہ خواجہ آصف نے عمران خان پر سیالکوٹ میں ٹکٹوں کی فروخت کا الزام عائد کیا تھا اور ٹکٹوں کے عوض سیالکوٹ سے 30 کروڑ روپے اکٹھا کرنے کا من گھڑت الزام لگایا گیا ہے۔ نوٹس کے مطابق خواجہ آصف نے سیالکوٹ کے ٹکٹ ہولڈرز پر بے بنیاد اور سنگین الزام عائد کیا اور براہ راست پریس کانفرنس میں عمران خان اور پارٹی رہنماؤں پر بہتان تراشی کی۔

نوٹس میں خواجہ آصف کو اپنے بے بنیاد الزام پر چیئرمین تحریک انصاف سے تحریری معذرت کرنے اور یہ معذرت نامہ ملک کے معروف اخبارات میں شائع کروانے کا بھی مطالبہ کیا گیا ہے۔ نوٹس کے مطابق معافی نہ مانگنے کی صورت میں خواجہ آصف 10 ارب روپے ہرجانہ ادا کریں، معافی یا ہرجانہ کی عدم ادائیگی پر خواجہ آصف کے خلاف قانونی کارروائی کی جائیگی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

roznamadunya /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ٹی آئی نے وزیر دفاع خواجہ آصف کو ہرجانے کا نوٹس بھیج دیاپی ٹی آئی نے وزیر دفاع خواجہ آصف کو ہرجانے کا نوٹس بھیج دیاپاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے عمران خان پر ٹکٹوں کی فروخت کے الزام پر وزیر دفاع خواجہ آصف کو ہرجانے کا نوٹس بھیج دیا۔
مزید پڑھ »

وفاقی وزیر خواجہ آصف کو دس ارب روپے ہرجانے کا نوٹسوفاقی وزیر خواجہ آصف کو دس ارب روپے ہرجانے کا نوٹسوفاقی وزیر خواجہ آصف کو دس ارب روپے ہرجانے کا نوٹس KhawajaAsif UsmanDar PTILeader PMLNGovt PTI Notice KhawajaMAsif pmln_org GovtofPakistan UdarOfficial PTIofficial
مزید پڑھ »

عمران خان کی ٹانگ میں سوجن بڑھنے سے انفیکشن کا خطرہ ،ڈاکٹرز کا مکمل آرام کا مشورہعمران خان کی ٹانگ میں سوجن بڑھنے سے انفیکشن کا خطرہ ،ڈاکٹرز کا مکمل آرام کا مشورہلاہور : ڈاکٹرز نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی ٹانگ میں سوجن بڑھنے سے انفیکشن کے خطرے کے پیش نظر مکمل آرام کا مشورہ دے دیا۔
مزید پڑھ »

فواد چوہدری کا بشریٰ بی بی کی طرف سے مریم نواز کو قانونی نوٹس بھجوانے کا اعلانفواد چوہدری کا بشریٰ بی بی کی طرف سے مریم نواز کو قانونی نوٹس بھجوانے کا اعلانفواد چوہدری نے بشریٰ بی بی کی طرف سے مریم نواز کو قانونی نوٹس بھجوانے کا اعلان کردیا۔ تفصیلات جانیے: FawadChaudhry MaryamNawaz PTIOfficial bushrabibi PMLN DailyJang
مزید پڑھ »

عمران خان کو 121 مقدمات میں شامل تفتیش ہونے کا حکمعمران خان کو 121 مقدمات میں شامل تفتیش ہونے کا حکملاہور : لاہور ہائی کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو تمام مقدمات میں شامل تفتیش ہونے کا حکم دے دیا اور تفتیش جوائن کرنے کی ہدایت کردی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-13 06:05:04