وفاقی وزیر خواجہ آصف کو دس ارب روپے ہرجانے کا نوٹس

پاکستان خبریں خبریں

وفاقی وزیر خواجہ آصف کو دس ارب روپے ہرجانے کا نوٹس
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 59%

وفاقی وزیر خواجہ آصف کو دس ارب روپے ہرجانے کا نوٹس KhawajaAsif UsmanDar PTILeader PMLNGovt PTI Notice KhawajaMAsif pmln_org GovtofPakistan UdarOfficial PTIofficial

بھیج دیا۔چئیرمین تحریک انصاف عمران خان پر ٹکٹوں کی فروخت کا الزام لگانے پر پی ٹی آئی نے وزیردفاع خواجہ آصف کو 10 ارب روپے ہرجانے کا نوٹس بھیج دیا ہے۔ نوٹس پی ٹی آئی کے رہنما عثمان ڈار کی جانب سے بھیجا گیا ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ خواجہ آصف نے عمران خان پر ٹکٹوں کی فروخت کا الزام عائد کیا ہے، اور سیالکوٹ سے 30 کروڑ روپے اکٹھا کرنے کا من گھڑت الزام لگایا گیا ہے، سیالکوٹ کے ٹکٹ ہولڈرز پر بے بنیاد عائد کیا، اور میڈیا پرعمران خان اور پارٹی رہنماؤں پر بہتان تراشی کی گئی۔ نوٹس میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ...

کریں، اور ملک کے معروف اخبارات میں معذرت نامہ شائع کروائیں، معافی نہ مانگنے کی صورت میں 10 ارب روپیہ ہرجانہ ادا کریں، معافی یا ہرجانہ کی عدم ادائیگی پر قانونی کاروائی کی جائے گی۔ تحریک انصاف کے رہنما عثمان ڈار کا کہنا تھا کہ خواجہ آصف نے جھوٹ اور بہتان بازی کو وطیرہ بنا لیا ہے، خود ان کی جماعت کو ٹکٹوں کیلئے امیدوار تک نہیں مل رہے، عمران خان پیسوں پر بکنے والا لیڈر ہوتا تو آج بھی اقتدار میں ہوتا۔ عثمان ڈار نے مزید کہا کہ خواجہ آصف نے نہ صرف انتخابی امیدواروں بلکہ اہل سیالکوٹ کی تضحیک کی ہے، اب...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Waqtnewstv /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ٹی آئی نے وزیر دفاع خواجہ آصف کو ہرجانے کا نوٹس بھیج دیاپی ٹی آئی نے وزیر دفاع خواجہ آصف کو ہرجانے کا نوٹس بھیج دیاپاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے عمران خان پر ٹکٹوں کی فروخت کے الزام پر وزیر دفاع خواجہ آصف کو ہرجانے کا نوٹس بھیج دیا۔
مزید پڑھ »

کے الیکٹرک کیلئے بجلی 3 روپے 70 پیسے فی یونٹ مہنگیکے الیکٹرک کیلئے بجلی 3 روپے 70 پیسے فی یونٹ مہنگیاسلام آباد : کے الیکٹرک کیلئے بجلی 3 روپے 70 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی گئی، جس سے شہریوں پر 5 ارب 47 کروڑ 10 لاکھ روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا۔
مزید پڑھ »

فیڈرل بورڈ آف ریونیو مقررہ ہدف سے پیچھےفیڈرل بورڈ آف ریونیو مقررہ ہدف سے پیچھےاسلام آباد : فیڈرل بورڈ آف ریونیو مقررہ ہدف حاصل کرنے میں پیچھے ہیں، ایف بی آرکو مئی اور جون میں 1822 ارب روپے کا ٹیکس جمع کرنا ہوگا۔
مزید پڑھ »

نیپرا نے بجلی کی قیمت میں اضافے کی منظوری دے دینیپرا نے بجلی کی قیمت میں اضافے کی منظوری دے دیقیمت میں اضافے سے بجلی صارفین پر 2 ارب 90 کروڑ روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا: نیپرا مزید پڑھیے:
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-13 12:09:47