فیڈرل بورڈ آف ریونیو مقررہ ہدف سے پیچھے ARYNewsUrdu
ذرائع کا کہنا ہے کہ جولائی تا جون ٹیکس آمدن کا ہدف 7470 ارب روپے ہے، جولائی تا اپریل 5648 ارب روپے کا ٹیکس جمع ہوا جبکہ جولائی تا اپریل 6019 ارب روپے ٹیکس جمع کرنے کا ہدف تھا۔
ایف بی آر نے کہا کہ جولائی تا اپریل 371 ارب روپے کاٹیکس شارٹ فال رہا ، صرف اپریل میں 586 ارب کے ہدف میں 483 ارب روپے جمع ہوئے۔ ذرائع کے مطابق صرف اپریل میں ٹیکس شارٹ فال 103 ارب روپے رہا جبکہ درآمدات کم ہونے کی وجہ سے سیلز ٹیکس اور کسٹم ڈیوٹی میں کمی ہوئی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کراچی میں پستول نہ چلنے سے سیاسی کارکن قتل ہونے سے بچ گیا، سی سی ٹی وی سامنے آگئیگلی میں پیدل چلتے شہری پر پیچھے سے آنے والے حملہ آور نے دو بار گولیاں مارنے کی کوشش کی مگر دونوں بار پستول نہ چل سکی
مزید پڑھ »
امریکی اداکارہ نے غلطی سے کمسن بیٹی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر پوسٹ کردیمعروف اداکارہ اور گیم آف تھرونز میں سانسا سٹارک کا کردار ادا کرنے والی سوفی ٹرنر نے غلطی سے اپنی بیٹی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر پوسٹ کردی۔
مزید پڑھ »
الیکشن کمیشن نے فواد کے تمام الزامات کو جھوٹ کا پلندہ قرار دیدیاترجمان الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کے چوہدری فواد حسین کی جانب سے الیکشن کمیشن اور چیف الیکشن کمشنر پر لگائے گئے تمام الزامات کو جھوٹ کا پلندہ قرار دیتے ہوئے ان کی سختی سے تردید کی ہے. DailyJang
مزید پڑھ »
الیکشن کمیشن نے 14 مئی کو انتخابات ناممکن قرار دیدیئے، سپریم کورٹ نے پنجاب اسمبلی انتخابات کیلئے تاریخ مقرر کی تھیالیکشن کمیشن آف پاکستان نے آئندہ 14؍ مئی کو پنجاب اسمبلی کے انتخابات کو واضح طور پر ناممکن قرار دے دیا ہے DailyJang
مزید پڑھ »
سگریٹ پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی میں اضافے کا ایس آر او منسوخ - ایکسپریس اردوسگریٹ کی قیمت پر کسی قسم کا کوئی اثر نہیں پڑے گا۔
مزید پڑھ »
پرویزالہی کی گرفتاری کیلیے اپنائے گئے طریقہ کار کی مذمت کرتا ہوں، چوہدری شجاعت - ایکسپریس اردوپرویزالہی کی گرفتاری کیلیے اپنائے گئے طریقہ کار کی مذمت کرتا ہوں، چوہدری شجاعت expressnews
مزید پڑھ »