پرویزالہی کی گرفتاری کیلیے اپنائے گئے طریقہ کار کی مذمت کرتا ہوں، چوہدری شجاعت expressnews
صدر پاکستان مسلم لیگ چوہدری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ چوہدری پرویز الٰہی کو گرفتار کرنے کے معاملے میں جو طریقہ کار اپنایا گیا وہ قابل قبول نہیں ہے، جس طرح بکتر بند گاڑی کے ساتھ مین گیٹ توڑا گیا میں اس عمل کی سختی سے مذمت کرتا ہوں۔
جب پولis میرے گھر کے دروازے پر پہنچے تومیرے دونوں بیٹے دروازے کے دوسری طرف موجود تھے، پولیس والے جب آگے بڑھنے لگے تو میرے دونوں بیٹوں نے انھیں روکا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
چوہدری سالک نے پرویز الہٰی کی گرفتاری کیلئے مارے گئے چھاپے کی روداد سنادیوفاقی وزیر چوہدری سالک حسین نے پرویز الہٰی کی گرفتاری کےلیے مارے گئے چھاپے کی روداد سنادی۔ تفصیلات جانیے: PervaizElahi pmlq PTIOfficial PMLN ChaudhrySalikHussain DailyJang
مزید پڑھ »
بابراعظم نے سب سے پہلے ٹیم کا نعرہ بلند کردیا - ایکسپریس اردوبابراعظم نے سب سے پہلے ٹیم کا نعرہ بلند کردیا - ExpressNews BabarAzam Team PAKvNZ Rawalpindi ODI T20 Cricket
مزید پڑھ »
نواز شریف کی ہدایت، وزیراعظم کی عوام کیلیے ریلیف پیکیج لانے کی یقین دہانی - ایکسپریس اردووزیراعظم کی پارٹی قیادت کو جلد عوام کیلیے ریلیف پیکیج لانے کی یقین دہانی ExpressNews
مزید پڑھ »
پرویز الہٰی کی گرفتاری کیلئے پولیس آپریشن پر چوہدری شجاعت نے مؤقف جاری کردیاچوہدری شجاعت نے کہا کہ پولیس پرویز الہٰی کے گھر گئی تو انھیں بتایا گیا کہ وہ چوہدری شجاعت کے گھر پر ہیں جس کے بعد پولیس والے ان کے گھر کی طرف دوڑے
مزید پڑھ »
پرویز الٰہی کے معاملے پر جو طریقہ کار اپنایا گیا وہ قابل قبول نہیں: چوہدری شجاعتپرویز الٰہی کے معاملے پر جو طریقہ کار اپنایا گیا وہ قابل قبول نہیں: چوہدری شجاعت arynewsurdu
مزید پڑھ »