کراچی میں پستول نہ چلنے سے سیاسی کارکن قتل ہونے سے بچ گیا، سی سی ٹی وی سامنے آگئی
کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاؤن رشید آباد میں ٹارگٹ کلر کے ہاتھوں سیاسی کارکن قتل ہونے سے بال بال بچ گیا جبکہ واقعے کی سی سی ٹی وی منظر عام پر آگئی۔
فوٹیج میں نعیم نامی شخص کو گلی میں جاتے دیکھا جاسکتا ہے عقب سے مبینہ ٹارگٹ کلر ہیلمٹ پہنے دوڑتا ہوا آیا اور ملزم نے گولیاں چلانے کی کوشش کی لیکن گولی پھنس گئی، ملزم نے پھر سے پستول لوڈ کر کے گولی چلانے کی کوشش کی دوبارہ پستول نا چلی تو حملہ آور واپس بھاگ گیا۔سینیئر سپرٹنڈنٹ آف پولیس ویسٹ فدا حسین جانوری کا کہنا ہے کہ محمد نعیم نے چند روز قبل ایک سیاسی جماعت چھوڑ کر دوسری سیاسی جماعت میں شمولیت اختیار کی ہے، وقعے کی تفیتش کی جارہی...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پاکستان سے ایک اور وفد اسرائیل پہنچ گیاپاکستان سے ایک اور وفد اسرائیل پہنچ گیا ،اس وفد میں کون کون شامل ہے؟ اسرائیل میں یہ وفد کیا کرنے گیا ؟ اہم خبر سامنے آگئی -
مزید پڑھ »
کراچی سے موبائل فونز چھین کر ایران افغانستان سپلائی کرنے والے ملزمان گرفتار - ایکسپریس اردوملزمان سے چھینے گئے 26 سے زائد قیمتی موبائل فونز ، 3 ٹی ٹی پستول اور پچاس سے زائد مختلف کمپنیوں کے سم کارڈز برآمد
مزید پڑھ »
کراچی: فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق، مبینہ قاتل ریٹائرڈ سب انسپکٹر گرفتارکراچی میں کاٹھور اور اتحاد ٹاؤن میں فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق ہو گئے، اتحاد ٹاؤن میں قتل میں ملوث ریٹائرڈ سب انسپکٹر کو گرفتار کر لیا گیا۔
مزید پڑھ »
پاکستان اصولوں کی خاطر ایشیا کپ قربان کرنے کو تیار - ایکسپریس اردوپاکستان اصولوں کی خاطر ایشیا کپ قربان کرنے کو تیار - ExpressNews AsiaCup2023 PCB BCCI ICC saleemkhaliq
مزید پڑھ »
کاکردگی سے مطمئن جیت کا تسلسل برقرار رکھیں گے: بابر اعظملاہور(سپورٹس رپورٹر)پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں اسلام آباد سے کراچی پہنچ گئیں۔دونوں ٹیموں کو خصوصی پرواز سے کراچی لایا گیا جبکہ ائیرپورٹ سے ہوٹل تک روٹ پر
مزید پڑھ »