کراچی: فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق، مبینہ قاتل ریٹائرڈ سب انسپکٹر گرفتار

پاکستان خبریں خبریں

کراچی: فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق، مبینہ قاتل ریٹائرڈ سب انسپکٹر گرفتار
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

کراچی میں کاٹھور اور اتحاد ٹاؤن میں فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق ہو گئے DailyJang

پولیس کے مطابق ملیر کے علاقے کاٹھور میں ڈملوٹی ڈیم کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سیکیورٹی گارڈ جاں بحق ہو گیا۔مختلف علاقوں میں فائرنگ کے واقعات میں 5 افراد زخمیپولیس کے مطابق اتحاد ٹاؤن کی قائم خانی کالونی میں فائرنگ سے 1 شخص جاں بحق ہو گیا۔

پولیس نے فائرنگ میں ملوث شخص کو گرفتار کر کے اتحاد ٹاؤن تھانے منتقل کر دیا، گرفتار ملزم اسلم محکمۂ پولیس کا ریٹائرڈ سب انسپکٹر ہے۔ مقتول ماجد اپنے 10 سے زیادہ دوستوں کے ہمراہ ملزم اسلم کے گھر گیا تھا، جھگڑے کے دوران ملزم نے فائرنگ کر کے ماجد کو قتل کر دیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

زمین کی حدود پر تنازع، دو طرفہ فائرنگ سے چار افراد جاں بحق - ایکسپریس اردوزمین کی حدود پر تنازع، دو طرفہ فائرنگ سے چار افراد جاں بحق - ایکسپریس اردودونوں فریقین کے درمیان فائرنگ سے دونوں جانب کے دو دو افراد ہلاک ہوگئے، ملزمان کی گرفتاری کے لیے پولیس چھاپے جاری
مزید پڑھ »

یو اے ای نے ایشیا کا سب سے بڑا ویزا سینٹر کراچی میں قائم کردیایو اے ای نے ایشیا کا سب سے بڑا ویزا سینٹر کراچی میں قائم کردیامتحدہ عرب امارات نے ایشیا کا سب سے بڑا ویزا سینٹر کراچی میں قائم کردیا۔ DailyJang
مزید پڑھ »

ٹیکساس: شور مچانے سے روکنے پر مسلح شخص نے 5 افراد کو قتل کردیاٹیکساس: شور مچانے سے روکنے پر مسلح شخص نے 5 افراد کو قتل کردیاواقعے کے وقت گھر میں 10 افراد موجود تھے، ملزم نے فائرنگ کرکے ایک بچے سے سمیت 5 افراد کو ہلاک کر دیا تھا: پولیس
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-13 05:53:05