واقعے کے وقت گھر میں 10 افراد موجود تھے، ملزم نے فائرنگ کرکے ایک بچے سے سمیت 5 افراد کو ہلاک کر دیا تھا: پولیس
پڑوسیوں کے گھر کے باہر شور شرابہ مچانے سے روکنے پر مسلح شخص نے پڑوسیوں کے گھر میں داخل ہو کر فائرنگ شروع کر دی— فوٹو: اے بی سی نیوز
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی ریاست ٹیکساس میں گھر کے باہر شور شرابا کرنے سے روکنے پر مسلح شخص نے پڑوسیوں کے گھر میں داخل ہو کر بچے سمیت 5 افراد کو قتل کردیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اسد عمر نے حکومت سے مذاکرات کے آج کے دور کو گرفتار کارکنان کی فوری رہائی سے مشروط کردیااسلام آباد : تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر نے حکومت سے مذاکرات کے آج کے دور کو عمران خان کی پیشی پر گرفتار کارکنان کی فوری رہائی سے مشروط کردیا۔
مزید پڑھ »
امریکی فوج نے اپنے پائلٹس کو عارضی طور پر گراﺅنڈ کردیافیصلہ حال ہی میں رونما ہونے والے پے درپے حادثات کی وجہ سے کیا گیا ،رپورٹ امریکی فوج نے اپنے پائلٹس کو عارضی طور پر گراﺅنڈ کردیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق
مزید پڑھ »
امریکا کا پاکستان سے آئی ایم ایف کی اصلاحات پر آگے بڑھنے کا مطالبہواشنگٹن : امریکا نے پاکستان سے آئی ایم ایف کی اصلاحات پر آگے بڑھنے کا مطالبہ کردیا اور کہا جن اصلاحات پر اتفاق کیا ہے وہ آسان نہیں ہیں۔
مزید پڑھ »
دنیا کے سب سے دور دراز جزیرے پر ملازم کی تلاش، سالانہ تنخواہ 27 ہزار پاؤنڈ مگر تازہ کھانا نہیں ملے گا - BBC News اردواس جزیرے پر پہنچنے کے لیے جنوبی افریقہ سے کشتی پر سات دن کا سفر کرنا پڑتا ہے! اور آپ کا کام صرف پرندوں کی نقل و حرکت پر نظر رکھنا ہو گی۔
مزید پڑھ »
لاہور: اینٹی کرپشن اور پولیس کا آپریشن ناکام، چوہدری پرویز الٰہی کو گرفتار نہ کیا جا سکاپولیس نے چوہدری پرویز الٰہی کی رہائشگاہ سے 27 افراد کو حراست میں لیا ، اینٹی کرپشن ٹیم نے یہ کارروائی گوجرانوالہ میں درج مقدمہ میں کی
مزید پڑھ »