الیکشن کمیشن نے 14 مئی کو انتخابات ناممکن قرار دیدیئے، سپریم کورٹ نے پنجاب اسمبلی انتخابات کیلئے تاریخ مقرر کی تھی

پاکستان خبریں خبریں

الیکشن کمیشن نے 14 مئی کو انتخابات ناممکن قرار دیدیئے، سپریم کورٹ نے پنجاب اسمبلی انتخابات کیلئے تاریخ مقرر کی تھی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے آئندہ 14؍ مئی کو پنجاب اسمبلی کے انتخابات کو واضح طور پر ناممکن قرار دے دیا ہے DailyJang

اسلام آباد الیکشن کمیشن آف پاکستان نے آئندہ 14؍ مئی کو پنجاب اسمبلی کے انتخابات کو واضح طور پر ناممکن قرار دے دیا ہے اور کہا کہ مذکورہ تاریخ کو صوبائی انتخابات کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔عدالت عظمیٰ اس معاملے کی مزید سماعت کےلیے کوئی تاریخ مقرر نہیں کی ہے۔

مقررہ تاریخ تک ضروری مطلوبہ انتظامات کی تکمیل ممکن نہیں ہے۔ انتخابات کے التوا یا تنسیخ کا اعلان آئندہ ہفتے کیاجائے گا۔چیف جسٹس عمر عطا بندیال یک سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بنچ نے گزشتہ ماہ 4؍ اپریل کو پنجاب اسمبلی کے لیے 14؍ مئی کوانتخابات کرانے کا حکم جاری کیا تھا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

الیکشن 14 کو نہیں اگست کے مہینے میں ہوں گے: رانا ثنااللہ کا دعویٰالیکشن 14 کو نہیں اگست کے مہینے میں ہوں گے: رانا ثنااللہ کا دعویٰوزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ 14 مئی کو الیکشن نہیں ہوگا بلکہ اگست کے مہینے میں انتخابات ہوں گے
مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن کی تحریک انصاف کو یوم مزدور پر ریلی منسوخ کرنے کی ہدایتالیکشن کمیشن کی تحریک انصاف کو یوم مزدور پر ریلی منسوخ کرنے کی ہدایتالیکشن کمیشن کی تحریک انصاف کو یوم مزدور پر ریلی منسوخ کرنے کی ہدایت Electioncommission PTI PDM PPP PMLN Punjab Pakistan Lahore
مزید پڑھ »

قومی اسمبلی اجلاس کا شیڈول تبدیل، بدھ کے بجائے منگل 2 مئی کو ہوگاقومی اسمبلی اجلاس کا شیڈول تبدیل، بدھ کے بجائے منگل 2 مئی کو ہوگاسپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل کے خلاف کیس کی سماعت بھی 2 مئی کو ہوگی
مزید پڑھ »

لاہور: الیکشن کمیشن نے آج کی ریلی کیخلاف عمران خان کو نوٹس بھیج دیالاہور: الیکشن کمیشن نے آج کی ریلی کیخلاف عمران خان کو نوٹس بھیج دیاالیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کی آج کی ریلی کو ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی قرار دیا ہے
مزید پڑھ »

دو ججز کی تقرری کا معاملہ: جسٹس فائز عیسیٰ کا جوڈیشل کمیشن کے ممبران کو خطدو ججز کی تقرری کا معاملہ: جسٹس فائز عیسیٰ کا جوڈیشل کمیشن کے ممبران کو خطاسلام آباد: (ویب ڈیسک ) سپریم کورٹ میں دو ججز کی تقرری سے متعلق جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے جوڈیشل کمیشن کے ممبران کو خط لکھ دیا۔
مزید پڑھ »

سپریم کورٹ ججز کی خالی نشستیں: جسٹس فائز کا تمام جوڈیشل کمیشن ممبران کو خطسپریم کورٹ ججز کی خالی نشستیں: جسٹس فائز کا تمام جوڈیشل کمیشن ممبران کو خطسپریم کورٹ میں 2 ججز کی خالی نشستوں کے معاملے پر جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے جوڈیشل کمیشن کے تمام ممبران کو خط لکھ دیا۔ DailyJang
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-13 20:02:11