’24 گھنٹے میں تبادلہ نہ کروایا تو حیدرآباد آنا چھوڑ دوں گا‘ ڈی ایس پی کی پولیس افسر کو دھمکی

پاکستان خبریں خبریں

’24 گھنٹے میں تبادلہ نہ کروایا تو حیدرآباد آنا چھوڑ دوں گا‘ ڈی ایس پی کی پولیس افسر کو دھمکی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

’24 گھنٹے میں تبادلہ نہ کروایا تو حیدرآباد آنا چھوڑ دوں گا‘ تفصیلات جانیے: DailyJang SindhPolice

فوٹیج میں فہیم فاروقی نے غلط سمت میں پارکنگ کرنے کے بعد ٹریفک افسر کو دھمکی دی کہ وہ 24 گھنٹے میں اس کا تبادلہ کروادے گا اگر 25 گھنٹے ہوگئے تو وہ حیدرآباد آنا چھوڑ دے گا۔

آئی جی سندھ نے ٹریفک افسر کو دھمکانے کا نوٹس لے لیا، ڈی آئی جی اسٹیبلشمنٹ کو فوری ڈی ایس پی کیخلاف کارروائی کا حکم دے دیا۔ آئی جی سندھ کی جانب سے ٹریفک افسر کےلیے انعام کا اعلان کیا گیا ہے اور کہا گیا کہ ٹریفک افسر کو سرٹیفکیٹ اور ایک تنخواہ انعام دی جائے جبکہ ڈی ایس پی فہیم فاروقی کے خلاف محکمہ جاتی کارروائی ہوگی۔

خیال رہے کہ ڈی ایس پی فہیم فاروقی کراچی پولیس آفس میں تعینات ہے، فہیم فاروقی کے خلاف سنگین دفعات کے تحت پہلے بھی کئی مقدمات درج ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’تبادلہ نہ کرایا تو حیدرآباد آنا چھوڑ دوں گا‘: ڈی ایس پی کی ٹریفک افسر کو دھمکی’تبادلہ نہ کرایا تو حیدرآباد آنا چھوڑ دوں گا‘: ڈی ایس پی کی ٹریفک افسر کو دھمکیسندھ پولیس کے ایک ڈی ایس پی کو حیدر آباد میں ٹریفک پولیس کے سیکشن افسر کو دی گئی دھمکی مہنگی پڑگئی
مزید پڑھ »

پشاور میں دہشت گردوں کا پولیس وردیوں میں بڑے حملے کا خدشہ، دفعہ 144 نافذ - ایکسپریس اردوپشاور میں دہشت گردوں کا پولیس وردیوں میں بڑے حملے کا خدشہ، دفعہ 144 نافذ - ایکسپریس اردوایس ایس پی انٹیلی جنس اینڈ سرویلنس انسداد دہشت گردی نے آئی جی پولیس خیبر پختون خوا کو خط لکھا دیا
مزید پڑھ »

گن پوائنٹ پر بات نہیں ہوگی، 14 مئی تک اسمبلیاں کسی صورت نہیں توڑینگے: وزیر دفاعگن پوائنٹ پر بات نہیں ہوگی، 14 مئی تک اسمبلیاں کسی صورت نہیں توڑینگے: وزیر دفاعسوال ہی پیدا نہیں ہوتا کہ ہم 14مئی تک اسمبلی توڑنے کا مطالبہ مان لیں، نہ ہم مانیں گے اور نہ ہی پی ڈی ایم کی کوئی جماعت مانے گی: خواجہ آصف مزید پڑھیے:
مزید پڑھ »

عمران خان عدالت پیش نہ ہوئے تو عبوری ضمانت خارج کر دیں گے۔ اسلام آباد ہائیکورٹعمران خان عدالت پیش نہ ہوئے تو عبوری ضمانت خارج کر دیں گے۔ اسلام آباد ہائیکورٹعمران خان عدالت پیش نہ ہوئے تو عبوری ضمانت خارج کر دیں گے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ Detail News: IHC Court Hearing PTI ChairmanPTI ImranKhanPTI Islamabad Case GovtofPakistan ImranKhanPTI PTIofficial
مزید پڑھ »

عمران خان عدالت پیش نہ ہوئے تو عبوری ضمانت خارج کر دیں گے۔ اسلام آباد ہائیکورٹعمران خان عدالت پیش نہ ہوئے تو عبوری ضمانت خارج کر دیں گے۔ اسلام آباد ہائیکورٹعمران خان عدالت پیش نہ ہوئے تو عبوری ضمانت خارج کر دیں گے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ IHC Court Hearing PTI ChairmanPTI ImranKhanPTI Islamabad Case GovtofPakistan ImranKhanPTI PTIofficial
مزید پڑھ »

6 مئی کو بادشاہ چارلس کو بادشاہت اور کامیلا کو ملکہ کا تاج پہنایا جائے گا6 مئی کو بادشاہ چارلس کو بادشاہت اور کامیلا کو ملکہ کا تاج پہنایا جائے گالندن : ویسٹ منسٹر ایبے میں 6 مئی کو بادشاہ چارلس کو بادشاہت اور کامیلا کو ملکہ کا تاج پہنایا جائے گا، عالمی شخصیات کی بڑی تعداد تقریب میں شرکت کرے گی۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-13 00:11:12