6 مئی کو برطانوی بادشاہ چارلس کو بادشاہت اور کامیلا کو ملکہ کا تاج پہنایا جائے گا arynewsurdu
تفصیلات کے مطابق برطانوی بادشاہ چارلس سوئم کی تاج پوشی کی تقریب 6 مئی کو ہوگی ، ویسٹ منسٹر ایبے میں چارلس کو بادشاہت اور کامیلا کو ملکہ کا تاج پہنایا جائے گا۔
بیکنگھم پیلس سے صبح دس بجے شاہی جلوس برآمد ہو گا ، بادشاہ چارلس اور ملکہ کامیلا بگھی میں جلوس کی قیادت کریں گے اور برطانوی عوام جلوس کے راستہ پر استقبال کرے گی۔ دن گیارہ بجے جلوس مختلف راستوں سے ویسٹ منسٹر ایبے پہنچے گا، ویسٹ منسٹر تقریب میں شاہی خاندان کے افراد اور سابق وزرائے اعظم شریک ہوں گے جبکہ عالمی شخصیات کی بڑی تعداد بھی تقریب میں شرکت کرے گی۔
آرچ بیشپ آف کینٹبری بادشاہ چارلس سوئم سے حلف لیں گے، حلف برداری کے بعد بادشاہ اور ملکہ کی تاجپوشی کی جائے گی اور آخر میں مذہبی رسومات ادا کی جائیں گی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
برطانیہ کے شاہ چارلس کی تاج پوشی کی تقریب، کن ممالک کو مدعو نہیں کیا گیا؟برطانوی بادشاہ چارلس کی تاج پوشی کی تقریب 6 مئی کو ویسٹ منسٹر ایبے میں ہوگی
مزید پڑھ »
بادشاہ چارلس کی تاج پوشی : شاہی محل کے باہر سے مشتبہ شخص گرفتارلندن : (ویب ڈیسک ) برطانوی بادشاہ چارلس کی تاج پوشی سے تین روز پہلے بکنگھم پیلس پر حملہ کرنے کی کوشش کے الزام میں ایک مشتبہ شخص کو گرفتار کر لیا گیا۔
مزید پڑھ »
تیسرا ون ڈے آج: شاہین کراچی میں بھی کیویز کا شکار کرنے کو تیارکراچی: ( دنیا نیوز ) پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ون ڈے انٹرنیشنل سیریز کا تیسرا میچ آج کھیلا جائے گا، شاہین کراچی میں بھی کیویز کا شکار کرنے کو تیار ہیں۔
مزید پڑھ »
تیسرا ون ڈے آج: شاہین کراچی میں بھی کیویز کا شکار کرنے کو تیارکراچی: ( دنیا نیوز ) پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ون ڈے انٹرنیشنل سیریز کا تیسرا میچ آج کھیلا جائے گا، شاہین کراچی میں بھی کیویز کا شکار کرنے کو تیار ہیں۔
مزید پڑھ »
حکومتی اتحادی جماعتوں کا توہین پارلیمنٹ بل لانے کا فیصلہ - ایکسپریس اردوپارلیمنٹ کی توہین پر کسی بھی فرد کو طلب کیا جائے گا اور جرم ثابت ہونے پر سزاؤں کا اطلاق بھی ہوگا، مجوزہ دستاویز
مزید پڑھ »
جسٹس فائز عیسیٰ کی جسٹس مسرت اور جسٹس احمد علی شیخ کو سپریم کورٹ تعینات کرنےکی سفارشسینیارٹی اصول پر دونوں چیف جسٹس صاحبان کو سپریم کورٹ لانے پر غور کیا جائے، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا جوڈیشل کمیشن کے ممبران کو خط
مزید پڑھ »