ہلاک ڈاکوؤں نےپہلے اورنگی 14سی سے موٹر سائیکل چوری کی تھی : پولیس
کراچی کے علا قے اورنگی ٹاؤن میں شہریوں کے تشدد سے 2 مبینہ ڈاکو ہلاک جبکہ ایک ڈاکو شدید زخمی ہوگیا۔
پولیس کے مطابق ملزمان موٹرسائیکل پر شہریوں سے لوٹ مار کر رہے تھے اس دوران شہریوں نے تینوں ڈاکوؤں کو پکڑلیا اور ان پر شدید تشدد کیا۔پولیس کا بتانا ہے کہ تشدد سے2 ڈاکو ہلاک جبکہ ایک زخمی ہوگیا پولیس کی جانب سے ہلاک اور زخمی ڈاکو کی شناخت کی جا رہی ہے۔مزید خبریں :
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کراچی : شہریوں کے تشدد سے 2 مبینہ ڈاکو ہلاک، ایک زخمیکراچی : (دنیا نیوز) کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں شہریوں کے تشدد سے 2 مبینہ ڈاکو ہلاک جبکہ ایک زخمی ہوا ہے ۔
مزید پڑھ »
کراچی میں شہریوں کے تشدد سے 2 مبینہ ڈاکو ہلاک - ایکسپریس اردوکراچی میں شہریوں کے تشدد سے 2 مبینہ ڈاکو ہلاک - ExpressNews Karachi Crime robbery people citizens dead torture Police
مزید پڑھ »
کراچی: شہری کی فائرنگ سے 2 مبینہ ڈاکو ہلاک - ایکسپریس اردوشہری موقع سے غائب ہوگیا، جائے وقوعہ سے 2 پستول، 3 موبائل فونز اورچھینی ہوئی موٹر سائیکل قبضے میں لی ہے، پولیس
مزید پڑھ »
امریکا: شاپنگ سینٹر میں فائرنگ ، 8 افراد ہلاکٹیکساس : (ویب ڈیسک ) امریکی ریاست ٹیکساس کے شاپنگ سینٹر میں فائرنگ سے 8 افراد ہلاک اور 7 زخمی ہوگئے۔
مزید پڑھ »
مقبوضہ کشمیر میں سرچ آپریشن کے دوران دھماکہ ، 2 بھارتی فوجی ہلاکسری نگر:(ویب ڈیسک ) مقبوضہ کشمیر میں سرچ آپریشن کے دوران ہونے والے زوردار دھماکے میں بھارتی فوج کے افسر سمیت 2 اہلکار ہلاک اور 4 زخمی ہوگئے۔
مزید پڑھ »