کراچی میں شہریوں کے تشدد سے 2 مبینہ ڈاکو ہلاک - ExpressNews Karachi Crime robbery people citizens dead torture Police
اورنگی ٹاؤن میں مشتعل عوام نے ہاتھ لگنے والے ڈاکوؤں کی دل کھول کر درگت بنائی جس کے نتیجے میں 2 ڈاکو ہلاک اور ایک زخمی ہوگیا۔
اطلاع ملنے پر چھیپا ایمبولینس موقع پر پہنچ گئی اور علاقے کے کچھ لوگوں کے مدد سے ڈاکوؤں کو مشتعل عوام کے چنگل سے نکال کر ایمبولینس میں منتقل کیا جس کے بعد تینوں کو عباسی شہید اسپتال منتقل کیا گیا تاہم اسپتال پہنچنے پر ڈاکٹرز نے دو ڈاکوؤں کی موت کی تصدیق کر دی جبکہ تیسرے ڈاکو کی جان بچانے کی کوششیں شروع کر دیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کراچی : شہریوں کے تشدد سے 2 مبینہ ڈاکو ہلاک، ایک زخمیکراچی : (دنیا نیوز) کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں شہریوں کے تشدد سے 2 مبینہ ڈاکو ہلاک جبکہ ایک زخمی ہوا ہے ۔
مزید پڑھ »
کراچی: شہری کی فائرنگ سے 2 مبینہ ڈاکو ہلاک - ایکسپریس اردوشہری موقع سے غائب ہوگیا، جائے وقوعہ سے 2 پستول، 3 موبائل فونز اورچھینی ہوئی موٹر سائیکل قبضے میں لی ہے، پولیس
مزید پڑھ »
آپس کے اختلافات میں ٹی ٹی پی اور جماعت الاحرار کے 9 کمانڈرز ہلاک - ایکسپریس اردوافغانستان میں جماعت الاحرار اور ٹی ٹی پی میں فسادات معمول بن گئے
مزید پڑھ »
کراچی سمیت سندھ کے 24 اضلاع میں ضمنی بلدیاتی انتخابات کیلیے پولنگ جاری - ایکسپریس اردوکراچی سمیت سندھ کے 24 اضلاع میں ضمنی بلدیاتی انتخابات کیلیے پولنگ جاری - ExpressNews election ElectionCommission LocalElections Sindh Karachi Hyderabad Vote Poll
مزید پڑھ »
جے آئی ٹی کی کالے بکروں کے حصار میں عمران خان سے تفتیش - ایکسپریس اردوبکروں کا چکر لگوانے کے بعد ہی ٹیم کو عمران خان سے تفتیش کی اجازت ملی
مزید پڑھ »