عمران خان کے دو برس کے اقتدار میں پہلے سے زیادہ کرپشن ہوئی، چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ عمران خان کو آج حکومت کرتے ہوئے دوسال ہوگئے اس دوران انہوں نے ہمیں ملکی تاریخ کی بدترین معیشت دی۔
اپنے ٹویٹر پیغام میں انہوں ںے کہا عمران خان کو آج حکومت کرتے ہوئے دوسال ہوگئے اس دوران انہوں نے ہمیں ملکی تاریخ کی بدترین معیشت دی، عمران خان کے دو برس میں کشمیر سے سعودی عرب تک خارجہ پالیسی ناکام رہی۔ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ عمران خان کے دو برس کے دوران جمہوریت اور انسانی حقوق نشانہ رہے، اس عرصے کے دوران ملک میں سب سے زیادہ بے روزگاری ہوئی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
عمران خان حکومت کی دو سالہ کارکردگی کی رپورٹ جاریوزیراعظم کی قیادت کے اہم فیصلے اور اقدامات پرایک...;
مزید پڑھ »
عمران خان کی دو سالہ کارکردگی ناکامی کی منہ بولتی تصویر ہے، شہباز شریفلاہور: (دنیا نیوز) اپوزیشن لیڈر میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی دو سالہ کارکردگی ناکامی کی منہ بولتی تصویر ہے۔
مزید پڑھ »
'بھارت کی آنکھوں میں آنکھوں میں ڈالنے والا وزیراعظم عمران خان ہے'اسلام آباد : وزیراعظم کے مشیربرائے پارلیمانی امور ڈاکٹربابر اعوان کا کہنا ہے کہ پہلی دفعہ ایسے شخص کی حکمرانی ہے، جس سے بڑے مافیا ڈرتے ہیں
مزید پڑھ »