عمران خان دنیا بھر میں پاکستان کا روشن چہرہ متعارف کروا رہے ہیں: فردوس عاشق اعوان

پاکستان خبریں خبریں

عمران خان دنیا بھر میں پاکستان کا روشن چہرہ متعارف کروا رہے ہیں: فردوس عاشق اعوان
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 59%

عمران خان دنیا بھر میں پاکستان کا روشن چہرہ متعارف کروا رہے ہیں: فردوس عاشق اعوان Dr_FirdousPTI pid_gov PTIofficial

خان نے 23 سال اصول کی بات کی، ایک شخص ملک میں باریوں کے نظام کے خلاف کھڑا ہوا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ لیڈر شپ کا وژن اس کی کمٹمنٹ ہوتی ہے، وزیر اعظم کا وعدہ تھا کہ اداروں میں

اصلاحات کی جائیں گی۔ فردوس عاشق اعوان کا کہنا تھا کہ جو اپنی ذات کی نفی کرتا ہے وہ مشکلات کو مواقع میں بدلتا ہے، آئیڈیالوجی کے لیے کھڑے ہونے والے کے ساتھ ابتدا میں چند لوگ ہی ہوتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ کاز سے وابستگی غیر متزلزل ہو تو قائد اعظم کی طرح خواب تعبیر میں بدل جاتا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Waqtnewstv /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نئے پاکستان میں اقلیتوں کے حقوق اور مفادات کا تحفظ جاری رکھیں گے،فردوس عاشق اعواننئے پاکستان میں اقلیتوں کے حقوق اور مفادات کا تحفظ جاری رکھیں گے،فردوس عاشق اعواناسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم کی معاون خصوصی اطلاعات و نشریات فردوس عاشق
مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس آج ہوگاوزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس آج ہوگااجلاس میں مریم نواز کا نام ای سی ایل سے نکالنے سے متعلق غور ہوگا تفصیلات جانیئے:AajUpdates AajNews
مزید پڑھ »

2020 پاکستان کی ترقی کا سال ہوگا، وزیر اعظم عمران خان - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

آج کا ٹوٹکا : سخت جان چربی پگھلانے اور دل کے وال کھولنے کا حلآج کا ٹوٹکا : سخت جان چربی پگھلانے اور دل کے وال کھولنے کا حلکئی امراض کے خاتمے اور روک تھام کے لئے اس ٹوٹکے کو ضرور آزمائیں ٹوٹکا یہاں جانیں: AajNews AajUpdates AajKaTotka
مزید پڑھ »

عوام کیلئے نئے سال کا تحفہ ، پٹرولیم مصنوعات مہنگی ہونے کا امکان ہے یا سستی؟ خبرآگئیعوام کیلئے نئے سال کا تحفہ ، پٹرولیم مصنوعات مہنگی ہونے کا امکان ہے یا سستی؟ خبرآگئیاسلام آباد(سٹاف رپورٹر)پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار اضافے کا امکان ظاہر کیا جا
مزید پڑھ »

کابینہ کا 89 دواؤں کی قیمتوں میں کمی کا فیصلہکابینہ کا 89 دواؤں کی قیمتوں میں کمی کا فیصلہکابینہ کا 89 دواؤں کی قیمتوں میں کمی کا فیصلہ تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-13 00:58:01