عمران خان کی گرفتاری نواز شریف اور شہباز شریف کی ہدایت پر ہوئی: سابق وزیر اعلیٰ پنجاب Lahore PTI ChParvezElahi ImranKhan PTIofficial ImranKhanPTI PMLN Pakistan
پرویز الہٰی نے کہا ہے کہ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان اس وقت پوری قوم کے نمائندہ لیڈر ہیں، ان کے خلاف جو لوگ یہ سب کچھ کر رہے ہیں ان کو سمجھ لینا چاہئے کہ اب قوم عمران خان کے ساتھ ہے، نوجوان، خواتین، طلبا و طالبات، سول سوسائٹی اور تمام محب وطن پاکستانی عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں۔سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی نے کہا ہے کہ عمران خان کے خلاف کارروائی کرنے والوں کا سیاسی مستقبل خراب ہو جائے گا اور ان کو منہ چھپانے کی جگہ نہیں ملے گی، عمران خان کا پیغام ہے کہ تمام لوگ پرامن احتجاج کریں.
اس وقت عمران خان پاکستان کے مقبول ترین لیڈر ہیں کوئی بھی عمران خان کا بال بھی بیکا نہیں کر سکتا۔انہوں نے مزید کہا کہ عمران خان عدالت میں ضمانت کیلئے پیش ہو چکے تھے ان کو گرفتار کرنا قانون کی دھجیاں بکھیرنے کے مترادف ہے، ہم عمران خان کے ساتھ سیسہ پلائی دیوار کی طرح کھڑے ہیں، ثابت ہوگیا ہے کہ ملک فسطائیت کا شکار ہو چکا، یہاں پر آئین و قانون کی عمل داری نہیں ہے، عمران خان کے ہمراہ وکیلوں کو بری طرح مارا پیٹا گیا۔سابق وزیر اعلیٰ نے کہا کہ یہ کارروائی نواز شریف اور شہباز شریف اور ان کے پٹھو رانا...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
نواز شریف کی ہدایت : وزیراعظم نے لندن میں اپنے قیام میں ایک دن کا اضافہ کردیااسلام آباد : وزیراعظم شہباز شریف نے قائد نواز شریف کی ہدایت پر اہم سیاسی و قومی امور پرمشاورت کے لئے لندن میں اپنے قیام میں ایک دن کا اضافہ کردیا ہے۔
مزید پڑھ »
عمران خان اور پرویز الٰہی کی ملاقات، بھرپورعوامی تحریک چلانے کا فیصلہلاہور: (دنیا نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اور سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کے درمیان زمان پارک میں خصوصی ملاقات ہوئی۔
مزید پڑھ »
وزیراعظم کابینہ فیصلوں پر عملدرآمد نہ ہونے پر برہموزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کے فیصلوں پر عمل درآمد نہ ہونے پر برہمی کا اظہار کیا اور ہدایت کی کہ متعلقہ وزارتوں سے جواب طلب کیا جائے۔ تفصیلات جانیے: ShehbazSharif DailyJang PMLN PDM cabinetdecisions
مزید پڑھ »
عمران خان سیاسی مقاصد کیلئے حساس ادارے کو نشانہ بنا رہے ہیں: وزیر اعظملاہور: (دنیا نیوز) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ عمران خان پاک فوج اور انٹیلی جنس ایجنسی کو سیاسی مقاصد کیلئے دھمکا اور نشانہ بنا رہے ہیں۔
مزید پڑھ »
عمران خان کی گرفتاری کیخلاف پی ٹی آئی کارکنان سڑکوں پر نکل آئےلاہور: (دنیا نیوز) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیراعظم عمران خان کی گرفتاری کے خلاف پی ٹی آئی کارکنان سڑکوں پر نکل آئے۔
مزید پڑھ »