لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)چیئرمین پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کہتے ہیں کہ حکومت
این جی اوز اور میڈیا کو کنٹرول کرنا چاہتی ہے اورعمران خان کوسوچنا چاہئے کہ ان کاموں سے جمہوریت کمزور ہوتی ہے۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا پیپلز پارٹی ہمیشہ سول سوسائٹی کے ساتھ مل کرکام کرتی ہے۔
غریبوں کے مسائل حل کرنے والی این جی اوز کو بھی مسائل کا سامنا ہے۔ این جی اوزاورعالمی این جی اوز کیلئے حکومت نے دیواریں کھڑی کی ہیں۔افسوس ہے کہ اس حکومت نے سول سوسائٹی کی حق تلفی کی۔حکومت عوام سے ایک لیٹر پٹرول پر کتنے روپے ٹیکس لے رہی ہے ؟ جان کر آپ کے پیروں تلے زمین نکل جائے گی انہوں نے کہاپاکستان کے عوام کے اس معاشی بدحالی اور عذاب سے گزررہے ہیں اور پیپلزپارٹی اس کیخلاف اپنی آواز اٹھاتی رہے گی۔ پی ٹی آئی اور آئی ایم ایف گٹھ جوڑنے معاشی حالات کو خراب کیا۔پی ٹی آئی اور آئی ایم ایف کی ڈیل سے عوام کو مشکلات کا سامنا ہے۔اس وقت ہر پاکستانی کا مسئلہ معیشت ہے۔،حکومت کی کوشش ہے کہ میڈیااوراین جی اوز کو کنٹرول کرے، انہوں نے کہا حکومت کو تنقید برداشت کرنی چاہئے تنقید بغاوت یا غداری نہیں ہوتی۔ مثبت تنقیدسے ریاست کو مدد ملتی ہے۔ عمران خان کو سوچنا چاہئے کہ ان کاموں سے جمہوریت...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بلاول بھٹو نے شیخ رشید بارے جو کہا درست کہا!!!!!!بلاول بھٹو نے شیخ رشید بارے جو کہا درست کہا!!!!!! شیخ رشید کو بتا رہا ہوں وہ آخری مرتبہ سلیکٹ ہوئے ہیں۔ AkramChaudhry BBhuttoZardari ShkhRasheed MediaCellPPP PTIofficial PTIOfficialLHR Lahore
مزید پڑھ »
کاغذات نامزدگی اور سالانہ گوشواروں میں تضاد کا معاملہ ،بلاول بھٹو نے الیکشن کمیشن میں جواب جمع کرا دیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)کاغذات نامزدگی اور سالانہ گوشواروں میں تضاد کے معاملے
مزید پڑھ »
ملک امپائر کی نہیں عوام کی مرضی سے چلتے ہیں، بلاوللاہور: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ قومی احتساب بیورو (نیب) کالا
مزید پڑھ »
اداکارہ حرا مانی نے ایسی تصاویر شیئرکردیں کہ مداح آپے سے باہر ہوگئے، کھری کھری سنادیںکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) ڈرامے میرے پاس تم ہو سے شہرت کی بلندیوں پرپہنچنے والی
مزید پڑھ »
دلی فسادات: افواہوں نے بتا دیا کہ دہلی کس قدر سہمی ہوئی ہےانڈین دارالحکومت نئی دہلی فرقہ وارانہ فسادات کے بعد خوفزدہ اور سہمی ہوئی ہے اس کا اندازہ اتوار کی شام کو اڑنے والی افواہ کے بعد مزید ہوا اور دہلی کے وسیع تر علاقوں میں افرا تفری نظر آئی جس میں ایک شخص کی موت بھی ہو گئی۔
مزید پڑھ »
قطر معاہدے میں کیڑے نکالنے والے نہیں چاہتے کہ افغانستان میں۔۔۔مولانا سمیع الحق مرحوم کے صاحبزادے بھی میدان میں آگئےقطر معاہدے میں کیڑے نکالنے والے نہیں چاہتے کہ افغانستان میں۔۔۔مولانا سمیع الحق مرحوم کے صاحبزادے بھی میدان میں آگئے
مزید پڑھ »