انڈین دارالحکومت نئی دہلی کے مختلف علاقوں میں اتوار کی شام اچانک افرا تفری پھیل گئی اور بعض میٹرو سٹیشنوں کے بند ہونے کے اعلان نے اس میں مزید اضافہ کیا۔ دہلی فسادات کے بعد دہلی کے حالات پڑھیے۔۔۔
سپریم کورٹ کے چیف جسٹس ایس اے بوبڈے نے عرضی کو سماعت کے لیے قبول کرتے ہوئے کہا: 'ہمارا مطلب یہ نہیں ہے کہ لوگوں کو مرنے دیا جائے۔ لیکن ہمارے پاس اس قسم کے دباؤ کو برداشت کرنے کی صلاحیت نہیں ہے۔
ان میں فسادات کی تحقیقات کے لیے دلی سے باہر کے افسروں پر مشتمل ایس آئی ٹی بنانے اور امن و امان برقرار رکھنے کے لیے فوج کی تعیناتی کی گذارش بھی شامل ہے۔فساد میں پولیس اہلکاروں کے کردار کی تحقیقات کے لیے ریٹائرڈ جج کی سربراہی میں ایک تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دینے کا مطالبہ بھی کیا گیا ہے۔ ان کے علاوہ یہ بھی کہا گیا ہے کہ فرقہ وارانہ تشدد کی تحقیقات اور مجرمانہ سلوک کرنے والے پولیس اہلکاروں کی نشاندہی کی ذمہ داری ریٹائرڈ جج کے سپرد کی جانی چاہیے تاکہ ایسے لوگوں کو قانونی طور پر سروس سے برخاست کیا جا سکے۔اتوار کی شام اچانک سات بجے گلی میں شور اور ہنگامے کی آواز آئی تو میں بالکنی پر نکل آیا۔ ہر طرف افراتفری پھیلی ہوئی تھی، دکانوں کے شٹر گرائے جا رہے تھے۔ ہر کوئی ایک طرف کو بھاگ رہا تھا۔ تفتیش کرنے پر معلوم ہوا کہ دلی کے جنوب مشرقی علاقے جامعہ میں جہاں میری رہائش ہے وہاں بھی حملہ...
جب نیچے آیا تو دیکھا کہ چند لڑکے بھاگ کر گلی میں داخل ہو رہے تھے۔ دوستوں نے انھیں روکا اور حال دریافت کیا۔ تھوڑی دیر بعد ماحول قدرے ٹھیک ہونے لگا۔ کچھ دکانوں کے شٹر اٹھ گئے اور لوگ ضروری اشیا کی خرید میں لگ گئے جہاں سب سے پہلے دودھ ختم ہوا۔ ہر چند کہ وہ اپیل واپس لے لی گئی تھی لیکن پولیس نے شاہین باغ کے پاس دفعہ 144 لگا دی اور جنوب مشرقی دلی کے پولیس افسر نے کہا تھا کہ یہ دفعہ احتیاطی تدابیر کے طور پر لگائی گئی ہے۔
سید محراب نے بتایا: ’ان لوگوں کو لے کر آنے والے لوگوں کے مطابق شام ساڑھے سات بجے سے ساڑھے آٹھ بجے کے درمیان ،حبیب اللہ مسجد کے قریب بھگدڑ میں گر پڑے تھے۔ نامعلوم افراد وہاں سے انھیں ہسپتال لائے تھے۔ ان کے موبائل کے ذریعے ہمیں معلوم ہوا کہ وہ ریاست بہار کے دربھنگہ ضلعے سے تعلق رکھتے تھے۔ ان کا کنبہ بہار میں ہے۔ لیکن اس کے دور کے رشتے دار کی آمد کے بعد لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے لے جایا گیا۔‘
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
دہلی مسلم کش فسادات، انڈونیشیا نے بھارت کے خلاف بڑا قدم اٹھالیاجکارتہ: انڈونیشیا نے بھارتی دارالحکومت میں جاری مسلم کش فسادات پر تشویش کا اظہار کیا اور بھارتی سفیر کو طلب کر کے اپنا شدید احتجاج ریکارڈ کرایا۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹ کے مطابق انڈویشیا نے بھارت کے شہر دہلی میں ہونے والے فسادات پر جکارتہ میں تعینات
مزید پڑھ »
Imran Yaqoob Khan : عمران یعقوب خان:-دہلی فسادات، دو قومی نظریے کے مخالفین جواب دیں!امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دورے کے موقع پر بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں مسلم مخالف فسادات کرائے گئے۔ ان فسادات کا مقصد بھارت میں نئے شہریت قانون کے خلاف ہونے والے احتجاج کو دبانا تھا۔ پڑھیئےعمران یعقوب خان کا مکمل کالم: DunyaColumns DunyaUpdates
مزید پڑھ »
ارمینا خان نے پریانکا چوپڑاکی دہلی فسادات پر خاموشی پر سوال اٹھادیا - ایکسپریس اردوارمینا خان نے پریانکا چوپڑاکی دہلی فسادات پر خاموشی پر سوال اٹھادیا - PriyankaChopra DelhiRiot2020 DelhiBurns
مزید پڑھ »
امریکہ اور افغان طالبان کے درمیان جاری جنگ کے خاتمے کیلئے امن معاہدے پردستخطامریکہ اور افغان طالبان کے درمیان جاری جنگ کے خاتمے کیلئے امن معاہدے پردستخط Afghanistan America AfghanTaliban PeaceDeal PeaceAgreement realZalmayMK StateDept
مزید پڑھ »
شہناز انصاری کے قتل کے الزام میں مزید 2 افراد گرفتارشہناز انصاری کے قتل کے الزام میں مزید 2 افراد گرفتار Pakistan Karachi ShehnazAnsari Murdered SindhPolice Arrested Suspects MediaCellPPP sindhpolicedmc MoIB_Official
مزید پڑھ »
برطانیہ میں امیگریشن کے حوالے سے چند سوالات کے جواببی بی سی نے برطانیہ کے جانب سے مرتب کردہ نئے امیگریشن اصولوں کے حوالے سے ویزا، ہنر مندی اور کاروبار سے متعلق قارئین کی جانب سے پوچھے گئے سوالات کے جواب دینے کی کوشش کی ہے۔
مزید پڑھ »