عمران خان کا آرمی چیف کو دوسرا کھلا خط

پاکستان خبریں خبریں

عمران خان کا آرمی چیف کو دوسرا کھلا خط
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

انتخابی دھاندلی، من پسند ججز، 26ویں ترمیم اور پیکا ایکٹ جیسے اقدامات سے فوج اور عوام میں خلیج بڑھ رہی ہے، عمران خان

یہ خط عمران خان کے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ سے پوسٹ کیا گیا ہے۔ اپنے خط میں عمران خان نے لکھا ہے کہ ”میں نے ملک و قوم کی بہتری کی خاطر نیک نیتی سے آرمی چیف کے نام کھلا خط لکھا، خط کا مقصد فوج اور عوام کے درمیان دن بدن بڑھتی ہوئی خلیج کو کم کیا جاسکے مگر خط کا جواب انتہائی غیر سنجیدگی اور غیر ذمہ داری سے دیا گیا۔

سابق وزیراعظم نے لکھا کہ مجھے صرف اور صرف اپنی فوج کے تاثر، عوام اور فوج کے درمیان بڑھتی خلیج کے ممکنہ مضمرات کی فکر ہے جس کی وجہ سے میں نے یہ خط لکھا، میں نے جن 6 نکات کی نشاندہی کی ہے ان پر اگر عوامی رائے لی جائے تو 90 فیصد عوام ان نکات کی حمایت کریں گے۔ عمران خان نے لکھا کہ پانچ روز تک میرے سیل کی بجلی بند رکھی گئی اور میں مکمل اندھیرے میں رہا، میرا ورزش کرنے کا سامان اور ٹی وی تک لے لیا گیا اور مجھ تک اخبار بھی پہنچنے نہیں دیا گیا، جب چاہتے ہیں کتابیں تک روک لیتے ہیں، ان 20 دنوں کے علاوہ مجھے دوبارہ بھی 40 گھنٹے لاک اَپ میں رکھا گیا، میرے بیٹوں سے پچھلے چھ ماہ میں صرف تین مرتبہ میری بات کروائی گئی، اس معاملے میں بھی عدالت کا حکم نہ مانتے ہوئے مجھے بچوں سے بات کرنے نہیں دی جاتی جو میرا بنیادی اور قانونی حق...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھٹو کو آئین بنانے اور آصف زرداری، بلاول کو اس کا حلیہ بگاڑنے کے لیے یاد رکھا جائے گا، شاہ محمودبھٹو کو آئین بنانے اور آصف زرداری، بلاول کو اس کا حلیہ بگاڑنے کے لیے یاد رکھا جائے گا، شاہ محمودآرمی چیف کو خط لکھنے پر عمران خان کی نیت کو دیکھا جانا چاہیے، رہنما پی ٹی آئی
مزید پڑھ »

عمران خان کے خط پر آرمی چیف کے ردعمل کا خیرمقدم کریں گے، بیرسٹر گوہرعمران خان کے خط پر آرمی چیف کے ردعمل کا خیرمقدم کریں گے، بیرسٹر گوہرعمران خان نے آرمی چیف کو خط لکھا، بانی پی ٹی آئی نے خط کے مندرجات خود پڑھ کر سنائے، چیئرمین پی ٹی آئی
مزید پڑھ »

عمران خان کا آرمی چیف کو خط، ایکسپرٹس کا تبصرہعمران خان کا آرمی چیف کو خط، ایکسپرٹس کا تبصرہایکسپریس نیوز کے پروگرام ایکسپرٹس میں انھوں نے کہا کہ یہ ایک سابق وزیراعظم کی طرف سے آرمی چیف کو لکھا گیا خط ہے یہ یقیناً کچھ سوچ کر لکھا ہوگا یا انھیں کوئی مشورہ اس طرح کا دیا گیا ہوگا۔ تجزیہ کار فیصل حسین نے کہا کہ عمران خان کی یہ ایک مثبت سیاسی حکمت عملی ہے انھوں نے خط لکھا ہے، خط لکھ کر انھوں نے ایک ٹینشن تناؤ اور کشیدگی ہے اس کو کم کرنے کی کوشش کی ہے۔ اگر وہاں سے خط کا جواب بھی مثبت آتا ہے تو یہ اور بھی اچھی بات ہوگی تناؤ ختم ہونے کا ایک راستہ نکلے گا۔
مزید پڑھ »

عمران خان کا آرمی چیف کو خط، اسٹیبلشمنٹ کی جانب سے ناکام ڈرامہ قرار دیا گیاعمران خان کا آرمی چیف کو خط، اسٹیبلشمنٹ کی جانب سے ناکام ڈرامہ قرار دیا گیاعمران خان نے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کو خط لکھا ہے، لیکن سیکیورٹی ذرائع نے اس دعویٰ کو ناکام ڈرامہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ کوئی خط نہیں ملا۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق اسٹیبلشمنٹ کو اس طرح کے خط کا کوئی شوق نہیں ہے اور وہ کسی بھی معاملے پر سیاست دانوں سے بات چال کی ترجیح دیتا ہے۔
مزید پڑھ »

پاکستان کی ایکسالہ مالی کارکردگی اور عمران خان کی آرمی چیف کو خطپاکستان کی ایکسالہ مالی کارکردگی اور عمران خان کی آرمی چیف کو خطرہنما مسلم لیگ (ن) قیصر احمد شیخ نے کہا کہ پاکستان کی ایکسالہ مالی کارکردگی میں مہنگائی میں کمی آنے جیسے اعداد و شمار قابلِ دید ہیں۔ ساتھ ہی تحریک انصاف کے رہنما فیصل چوہدری نے عمران خان کے آرمی چیف کو خط کے مندرجات پر خاموشی اختیار کرنے والوں پر تنقید کا اظہار کیا ہے۔ تجزیہ کار حفیظ اللہ نیازی نے کہا کہ عمران خان کے لاہور میں 8 فروری کے جلسہ جیسے لاک ڈاؤنز کا سلسلہ کی کامیابی کی کوئی یقین نہیں ہے۔
مزید پڑھ »

عمران خان نے آرمی چیف کو خط لکھا، سیاستوں کی نظر ثانی کرنے کی اپیل کیعمران خان نے آرمی چیف کو خط لکھا، سیاستوں کی نظر ثانی کرنے کی اپیل کیعمران خان نے چھّ -نقطی خط میں ملک میں چھوٹے انتخابوں، 26 ویں دستاویز میں ترمیم، پی سی اے قانون، پی ٹی آئی کے خلاف ریاستی تشدد، خفیہ اداروں کی کارکردگی اور ملک کی اکنامک صورتحال پر نظر ثانی کرنے کی اپیل کی ہے.
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-16 13:56:49