عمران خان کا آرمی چیف کو خط، ایکسپرٹس کا تبصرہ

اخبار خبریں

 عمران خان کا آرمی چیف کو خط، ایکسپرٹس کا تبصرہ
OMAR KHANPOLITCAL CRISISLETTER TO ARMY CHIEF
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 92 sec. here
  • 10 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 64%
  • Publisher: 53%

ایکسپریس نیوز کے پروگرام ایکسپرٹس میں انھوں نے کہا کہ یہ ایک سابق وزیراعظم کی طرف سے آرمی چیف کو لکھا گیا خط ہے یہ یقیناً کچھ سوچ کر لکھا ہوگا یا انھیں کوئی مشورہ اس طرح کا دیا گیا ہوگا۔ تجزیہ کار فیصل حسین نے کہا کہ عمران خان کی یہ ایک مثبت سیاسی حکمت عملی ہے انھوں نے خط لکھا ہے، خط لکھ کر انھوں نے ایک ٹینشن تناؤ اور کشیدگی ہے اس کو کم کرنے کی کوشش کی ہے۔ اگر وہاں سے خط کا جواب بھی مثبت آتا ہے تو یہ اور بھی اچھی بات ہوگی تناؤ ختم ہونے کا ایک راستہ نکلے گا۔

گروپ ایڈیٹر ایکسپریس ایاز خان کا کہنا ہے کہ مجھے تو یہ ڈیولپمنٹ لگ رہی ہے، حکومتی حلقے کسی حد تک پریشان بھی ہیں اگر اس کو فیک نیوز نہ قرار دیا جائے پیکا قانون مجھ پہ نہ لگے اس کی وجہ یہ ہے کہ اس طرح کی چیزیں سمپل ہے کہ بلاوجہ نہیں ہوا کرتیں کہ اچانک آپ کو خیال آیا کہ آپ بہت تنقید کر رہے تھے، آپ نے کہا کہ نہیں چلو ایک خط لکھ کر دیکھ لیتے ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے پروگرام ایکسپرٹس میں گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ یہ ایک سابق وزیراعظم کی طرف سے آرمی چیف کو لکھا گیا خط ہے یہ یقیناً کچھ سوچ کر

لکھا ہوگا یا انھیں کوئی مشورہ اس طرح کا دیا گیا ہوگا۔ تجزیہ کار فیصل حسین نے کہا کہ عمران خان کی یہ ایک مثبت سیاسی حکمت عملی ہے انھوں نے خط لکھا ہے، خط لکھ کر انھوں نے ایک ٹینشن تناؤ اور کشیدگی ہے اس کو کم کرنے کی کوشش کی ہے۔ اگر وہاں سے خط کا جواب بھی مثبت آتا ہے تو یہ اور بھی اچھی بات ہوگی تناؤ ختم ہونے کا ایک راستہ نکلے گا۔ تجزیہ کار نوید حسین نے کہا کہ پاکستان کا مستقبل سیاسی مفاہمت میں ہے لیکن یہاں پہ ایشو یہ ہے کہ پی ٹی آئی جب بھی کوشش کرتی ہے کہ وہ ریچ آؤٹ کرے طاقت اور اختیار کے حلقوں کی طرف تو عجیب سا خوف گورنمنٹ میں پھیل جاتا ہے اور میڈیا کے ذریعے وہ دوبارہ سے وہی بیانیہ لایا جاتا ہے۔ تجزیہ کار عامر الیاس رانا نے کہا کہ خط ڈپلومیسی ہو رہی ہے، اب ان خطوط کے خط بھی لگ چکے ہیں، کئی کے جواب آچکے ہیں اور برسرعام آچکے ہیں۔ کچھ دن پہلے عمران خان نے چیف جسٹس کو بھی خط لکھا تھا، اب انہوں نے آرمی چیف کو خط لکھ دیا ہے، وہ روزانہ ہی خط آرمی چیف کو دیتے ہیں، کبھی کوئی نام لیکر ، کبھی کوئی نام لیکر، اب ریٹن بھی لکھ دیا۔ تجزیہ کار محمد الیاس نے کہا خط سے واضح ہوتا ہے کہ کوئی پیش رفت ہونے والی ہے یا بانی پی ٹی آئی کی طرف سے اپنے رابطے بڑھانے کے لیے اس طرح کے اقدامات کیے گئے ہیں، یہ ظاہر ہے ایک اچھی بات ہے، اس طرح ہر پاکستانی کی سوچ ہونی چاہیے کہ ملک کو استحکام دینے کیلیے کام کرنا چاہیے بلکہ یہ ان کی طرف سے ایک میسج دیا گیا ہے، ان کے کارکنوں کو نہ صرف پاکستان بلکہ باہر بھی کہ پاکستان کیلیے اپنا رویہ سافٹ کریں۔اسٹیبلشمنٹ ان کے ساتھ کھڑی ہوئی جو دو بار کے این آر او زدہ ہیں، عمران خان کا آرمی چیف کو خطصوبائی اسمبلیوں کے جانب سے زرعی انکم ٹیکس کے لئے قانون سازی کو خوش آئند ہیں، وزیر خزانہسندھ حکومت نے تاجروں کے مسائل حل کرنے کیلیے وزرا کی سربراہی میں 8 کمیٹیاں تشکیل دے دیںراولپنڈی: ریلویز پولیس نے جنگلی چیتے کی کھال اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دیخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

OMAR KHAN POLITCAL CRISIS LETTER TO ARMY CHIEF ISLAMABAD PAKISTAN EXPEDITUS POLITICS

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان نے آرمی چیف کو خط لکھا، سیاستوں کی نظر ثانی کرنے کی اپیل کیعمران خان نے آرمی چیف کو خط لکھا، سیاستوں کی نظر ثانی کرنے کی اپیل کیعمران خان نے چھّ -نقطی خط میں ملک میں چھوٹے انتخابوں، 26 ویں دستاویز میں ترمیم، پی سی اے قانون، پی ٹی آئی کے خلاف ریاستی تشدد، خفیہ اداروں کی کارکردگی اور ملک کی اکنامک صورتحال پر نظر ثانی کرنے کی اپیل کی ہے.
مزید پڑھ »

سیف علی خان حملے کے بعد پہلی بار کس ایونٹ میں شرکت کریں گے؟سیف علی خان حملے کے بعد پہلی بار کس ایونٹ میں شرکت کریں گے؟سیف علی خان بھارت کے پہلے چیف الیکشن کمشنر سُکمار سین کا کردار ادا کریں گے
مزید پڑھ »

اسٹیبلشمنٹ ان کے ساتھ کھڑی ہوئی جو دو بار کے این آر او زدہ ہیں، عمران خان کا آرمی چیف کو خطاسٹیبلشمنٹ ان کے ساتھ کھڑی ہوئی جو دو بار کے این آر او زدہ ہیں، عمران خان کا آرمی چیف کو خطاسٹیبلشمنٹ کی پالیسیز سے فوج اور قوم میں دوریاں پیدا ہوئیں، بانی پی ٹی آئی
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کی پچھلی قیادت اداروں سے رابطے میں تھی، اب لانگ مارچ میں کسی سے بات نہیں ہوگی،جنید اکبرپی ٹی آئی کی پچھلی قیادت اداروں سے رابطے میں تھی، اب لانگ مارچ میں کسی سے بات نہیں ہوگی،جنید اکبرعمران خان کو کہا میری جگہ ایسے بندے کو صدر بنائیں جس کا گنڈاپور کے ساتھ تعلق اچھا ہو، صدر پی ٹی آئی خیبر پختونخوا
مزید پڑھ »

اسرائیلی آرمی چیف کا حماس کا حملہ روکنے میں ناکامی پر استعفے کا اعلاناسرائیلی آرمی چیف کا حماس کا حملہ روکنے میں ناکامی پر استعفے کا اعلاناسرائیلی آرمی چیف کے علاوہ سدرن کمان کے سربراہ میجرجنرل یارون فنکیلمین نے بھی استعفے کا اعلان کردیا ہے
مزید پڑھ »

ملک میں امن خراب کرنے کی ہر کوشش کا فیصلہ کن اور بھرپور جواب دیا جائے گا، آرمی چیفملک میں امن خراب کرنے کی ہر کوشش کا فیصلہ کن اور بھرپور جواب دیا جائے گا، آرمی چیفآرمی چیف جنرل عاصم منیر کا پشاور کا دورہ، سیکیورٹی صورتحال اور انسداد دہشت گردی آپریشنز پر تفصیلی بریفنگ
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-20 07:41:27