گزشتہ دنوں احتساب عدالت نے 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کا فیصلہ محفوظ کیا تھا اور اعلان کیا گیا تھاکہ فیصلہ 23 دسمبر سنایا جائے گا
— فوٹو:فائل
۔ ذرائع کے مطابق 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کی سماعت کل اڈیالہ جیل کے بجائے احتساب عدالت اسلام آباد میں ہو گی۔190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کا ٹرائل ایک سال میں مکمل ہوا اور نیب نے ٹرائل کے دوران 35 گواہان کے بیانات ریکارڈ کرائے
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
190 ملین پاؤنڈ کیس کا فیصلہ محفوظ، 23 دسمبر کو سنایا جائے گااحتساب عدالت نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈ کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا ہے اور 23 دسمبر کو سنایا جائے گا۔
مزید پڑھ »
خصوصی احتساب عدالت نے 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کا فیصلہ محفوظ کرلیاخصوصی احتساب عدالت نے بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کا فیصلہ محفوظ کرلیا۔
مزید پڑھ »
عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈ کیس آخری مراحل میںبانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس آخری مراحل میں داخل ہوگیا۔ نیب کی پراسیکیوشن ٹیم نے حتمی دلائل مکمل کرلیے ہیں۔ بانی پی ٹی آئی کو کمرہ عدالت میں پیش کیا گیا جب کہ بشریٰ بی بی بھی عدالت پیشی کے لیے اڈیالہ جیل پہنچیں تھیں۔
مزید پڑھ »
مریم نواز کی تسلی کے لیے بشریٰ بی بی پر کیس بنایا گیا، عمران خان کا تحریری جوابعمران خان کی جانب سے 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس میں 342 کے سوالنامے کا جواب جمع کرادیا گیا
مزید پڑھ »
میرے لیے حیران کن نہیں ہوگا اگر عمران خان کو فوجی تحویل میں لے لیا جائے: فیصل واوڈا9 مئی سے فیض حمید، پی ٹی آئی، عمران خان اور بشریٰ بی بی کو الگ نہیں کیا جاسکتا: سابق سینیٹر
مزید پڑھ »
الحمدللہ نو مئی ’’ٹو‘‘ کے پلان کو ناکام بنا دیا گیا، مریم اورنگزیبپولیس اور رینجرز کی شہادتوں کے ذمہ دار عمران خان، بشریٰ بی بی اور گنڈاپور ہیں، سینیئر صوبائی وزیر
مزید پڑھ »