عمران خان جیل میں؛ پی ٹی آئی پر کِس کا قبضہ؟ کون کہاں سے چلا رہا ہے؟

پاکستان خبریں خبریں

عمران خان جیل میں؛ پی ٹی آئی پر کِس کا قبضہ؟ کون کہاں سے چلا رہا ہے؟
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

تحریک انصاف 8 فروری کے بعد سے کسی کے قبضے میں نہیں ہے، علیمہ خان

بانی پی ٹی آئی کے اڈیال جیل میں قید ہونے کے بعد بھی پاکستان تحریک انصاف کو کون اور کہاں سے چلا رہا ہے؟ اس حوالے سے علیمہ خان نے میڈیا کے نمائندوں سے بات کی ہے۔اڈیالہ جیل کے باہر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے عمران خان کی بہن علیمہ خان نے کہا کہ پوری قوم عمران خان کے ساتھ ہے، جس طرح انہوں نے ڈیڑھ برس جیل میں مقدمات کا مقابلہ کیا، اسی طرح وہ آئندہ بھی کوئی ڈیل نہیں کریں گے بلکہ سرخرو ہوکر جیل سے آزاد ہوں...

انہوں نے کہا کہ اپنے ہی لوگ سلمان اکرم راجا کے پیچھے پڑے ہوئے ہیں، سلمان اکرم راجا وہی کریں گے جو عمران خان ان سے کہیں گے۔ عمران خان خود بتا کر بھیجتے ہیں کہ میرے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر کیا کرنا ہے۔ علیمہ خان کا کہنا تھا کہ رانا ثنا اللہ پی ٹی آئی پر قبضے کی بات کررہے ہیں، جب کہ 8 فروری کے بعد سے پاکستان تحریک انصاف کسی کے قبضے میں نہیں ہے۔ عمران خان جیل سے اِسے چلا رہے ہیں۔Jan 08, 2025 06:16 PMکیا چہل دھناشری ورما کو دھوکا دے رہے ہیں؟ تصویر وائرلخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مدارس بل پر مولانا فضل الرحمان کیساتھ دھوکا نہیں ہاتھ ہوگیا: ایمل ولی خانمدارس بل پر مولانا فضل الرحمان کیساتھ دھوکا نہیں ہاتھ ہوگیا: ایمل ولی خانحکومت میں اور بانی پی ٹی آئی عمران خان میں کوئی فرق نہیں، عمران خان بھی وعدے کرکے دھوکا کرتے تھے ، اب حکومت پر یقین کون کرے گا: ایمل ولی خان
مزید پڑھ »

اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقاتیںاڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقاتیںپاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان سے اڈیالہ جیل میں ان کے وکلا اور پی ٹی آئی رہنماؤں نے ملاقات کی۔
مزید پڑھ »

عمر ایوب کا کہنا: حکومتی ٹیم سے عمران خان سے ملاقات کرنے کا مطالبہعمر ایوب کا کہنا: حکومتی ٹیم سے عمران خان سے ملاقات کرنے کا مطالبہپی ٹی آئی رہنما عمر ایوب نے کہا کہ حکومتی ٹیم سے عمران خان سے ملاقات کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے اور انہیں غیر قانونی طور پر جیل میں رکھا جا رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی کا بیانیہ واضح ہے جس میں عمران خان اور دیگر قیدیوں کی رہائی اور کمیشن کا قیام شامل ہے۔
مزید پڑھ »

مذاکراتی کمیٹی بات چیت کرے گی لیکن کوئی فیصلہ نہیں کرے گی: پی ٹی آئی رہنمامذاکراتی کمیٹی بات چیت کرے گی لیکن کوئی فیصلہ نہیں کرے گی: پی ٹی آئی رہنمامذاکراتِ حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان شروع ہو گئے ہیں، پہلا اجتماع اسپیکر چیمبر میں ہوا۔ پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر کا کہنا ہے کہ حکومت نے عمران خان سے ملاقات پر رضامندی ظاہر کی ہے، جبکہ سینیٹر عرفان صدیقی نے بھی حکومت کی جانب سے کوئی اعتراض نہ ہونے کا اعلان کیا ہے۔ تاہم سینیٹر علی ظفر نے بتایا کہ مذاکراتی کمیٹی کو فیصلے کا اختیار نہیں ہے، صرف بات چیت کرے گی۔ پی ٹی آئی نے عمران خان کی رہائی اور سینئرجز پر مشتمل کمیشن بنانے کا مطالبہ کیا ہے۔
مزید پڑھ »

26ویں ترمیم کے بعد عدالتی نظام مفلوج، ملک میں مارشل لا ہے، اسد قیصر26ویں ترمیم کے بعد عدالتی نظام مفلوج، ملک میں مارشل لا ہے، اسد قیصرعمران خان پر کوئی دباؤ نہیں، ان کا مؤقف ہے جب تک کارکن رہا نہیں ہوں گے، وہ رہائی قبول نہیں کریں گے، رہنما پی ٹی آئی
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی رہنما شوکت یوسف زئی: عمران خان کو سزا دینے سے مذاکرات پر کوئی اثر نہیں پڑے گاپی ٹی آئی رہنما شوکت یوسف زئی: عمران خان کو سزا دینے سے مذاکرات پر کوئی اثر نہیں پڑے گاپی ٹی آئی رہنما شوکت یوسف زئی کا کہنا ہے کہ عمران خان کو سزا دینے سے مذاکرات پر کوئی اثر نہیں پڑے گا۔ انہوں نے حکومت کی مذاکراتی کمیٹی کو پی ٹی آئی کی مطالبات لکھ کر دینے کے حوالے سے کہا کہ ہمارے مطالبات واضح ہیں، تمام کارکنوں کی رہائی اور جوڈیشل کمیشن کا قیام۔ انہوں نے کہا کہ مذاکرات تاخیر کی وجہ سے عمران خان سے پی ٹی آئی مذاکراتی کمیٹی کو ملاقات نہیں ہو سکی۔ شوکت یوسف زئی کا کہنا تھا کہ حکومت مذاکرات کو تیز کرنا چاہتی ہے تو پی ٹی آئی کمیٹی کو فیسلیٹیٹ کرے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-15 18:28:19