عمران خان کو اقتدار سے بے دخل کرنے میں کوئی امریکی شہری ملوث نہیں تھا: ڈونلڈ لو

پاکستان خبریں خبریں

عمران خان کو اقتدار سے بے دخل کرنے میں کوئی امریکی شہری ملوث نہیں تھا: ڈونلڈ لو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 59%

امریکہ میں ایوان نمائندگان کی کمیٹی برائے خارجہ امور میں بریفنگ کے دوران جنوبی و وسطی ایشیائی امور کے معاون وزیرِ خارجہ ڈونلڈ لو نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ وہ پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان کو اقتدار سے بے دخل کرنے کے عمل میں ملوث نہیں تھے۔ جبکہ ایوان کے رکن بریڈ شرمین نے امریکی سفیر سے اڈیالہ جیل میں قید عمران خان سے ملاقات کرنے کا...

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ امریکی کانگریس کی کمیٹی کے اجلاس کے دوران آج پی ٹی آئی کا ’سائفر ڈرامہ‘ بے نقاب کیا ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ ’سابق چیئرمین پی ٹی آئی امریکہ کی کانگریس کمیٹی میں سرٹیفائیڈ جھوٹے ثابت ہو چکے ہیں۔ ان کے قول و فعل میں ہمیشہ تضاد رہا ہے۔ انھوں نے پوری قوم کے سامنے جھوٹ بولا، عالمی سطح پر پاکستان کے تعلقات کو متاثر کرنے کی کوشش کی، سوچے سمجھے منصوبے کے تحت اپنے سیاسی بیانیہ کو فروغ دینے کے لیے ریاست کو بھی داؤ پر...

سفیر اسد مجید کو بلا کر کہا کہ ہم آپ کی حکومت گرا دیں گے۔ آج اسی ڈونلڈ لو نے کہا کہ سائفر کی کہانی سراسر جھوٹ تھی، ایسی کوئی بات نہیں ہوئی اور نہ ہی ایسا سوچا جا سکتا ہے۔‘ ان کا دعویٰ ہے کہ ’پی ٹی آئی نے لابنگ فرمز ہائر کر کے کانگریس کی کمیٹی کی سماعت رکھوائی لیکن یہ اللہ کے کام ہیں۔‘ وفاقی وزیر اطلاعات نے کہا کہ پی ٹی آئی کے کچھ لوگوں نے آج کانگریس کمیٹی کی سماعت کے دوران شور مچایا تو انھیں کمرے سے باہر نکال دیا گیا کیونکہ وہاں یہ من مانی نہیں ہو سکتی۔ دوسری طرف پی ٹی آئی کے رہنما رؤف حسن نے...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سائفر سرا سر جھوٹ، عمران خان کو ہٹانے میں کوئی کردار نہیں: ڈونلڈ لوامریکا کے جنوبی ایشیا کےلیے اسسٹنٹ سیکریٹری آف اسٹیٹ ڈونلڈ لو نے کہا ہے کہ سابق چیئرمین پی ٹی آئی کو ہٹانے میں امریکا کا کوئی کردار نہیں، سائفر کے ذریعے امریکی سازش کا بانی پی ٹی آئی کا الزام سراسر جھوٹ ہے۔جنوبی ایشیا کےلیے امریکی اسسٹنٹ سیکریٹری خارجہ ڈونلڈ لوکا امریکی ایوان نمائندگان کی امور خارجہ کمیٹی میں بیان کو چیئرمین کمیٹی نے تسلی بخش...
مزید پڑھ »

ڈونلڈ لو کا کانگریس میں پاکستان سے متعلق بیان سامنے آگیاڈونلڈ لو کا کانگریس میں پاکستان سے متعلق بیان سامنے آگیاامریکی نائب وزیرخارجہ کا کانگریس میں پیشی سے متعلق بیان سامنے آگیا، ڈونلڈ لو نے کہا ہے کہ پاکستان کی سیاسی صورتحال کو بہت قریب سے جانتا ہوں۔
مزید پڑھ »

امریکی ایئرپورٹ پر جرابوں سے قیمتی کچھوے برآمد، چینی شہری گرفتارامریکی ایئرپورٹ پر جرابوں سے قیمتی کچھوے برآمد، چینی شہری گرفتارشہری نے کچھووں کو شور مچانے سے روکنے کے لیے جرابوں میں چھپایا تھا
مزید پڑھ »

ماسکو میں انتہاپسندوں کے حملوں کا خطرہ ہے، امریکاماسکو میں انتہاپسندوں کے حملوں کا خطرہ ہے، امریکاامریکی شہری فوری طور پر روس سے نکل جائیں، ماسکو میں امریکی سفارت خانے کی وارننگ
مزید پڑھ »

ڈونلڈ لو نے سائفرکے ذریعے امریکی سازش کا عمران خان کا الزام جھوٹ قرار دیدیاڈونلڈ لو نے سائفرکے ذریعے امریکی سازش کا عمران خان کا الزام جھوٹ قرار دیدیاپاکستانی سفیر اسد مجید بھی تصدیق کرچکے کہ سائفر کا الزام جھوٹ ہے، امریکی نائب وزیرخارجہ
مزید پڑھ »

ارباز خان سے شادی کا فیصلہ کسی کے دباؤ میں آکر نہیں کیا تھا، ملائکہ اروڑاارباز خان سے شادی کا فیصلہ کسی کے دباؤ میں آکر نہیں کیا تھا، ملائکہ اروڑا25 سال کی عُمر میں ارباز خان سے شادی کرنے کا فیصلہ کیا تھا کیونکہ یہ اس وقت میرے پاس بہترین آپشن تھا، ملائکہ اروڑا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-23 13:43:05