عمران خان کو اڈیالہ سے بنی گالہ منتقل کرکے مذاکرات کیے جائیں، وکیل فیصل چوہدری

پاکستان خبریں خبریں

عمران خان کو اڈیالہ سے بنی گالہ منتقل کرکے مذاکرات کیے جائیں، وکیل فیصل چوہدری
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

شاہ محمود قریشی کا پیغام ہے وہ بانی پی ٹی ائی کے ساتھ کھڑے ہیں، فیصل چوہدری

پی ٹی آئی وکیل فیصل چوہدری نے بانی پی ٹی آئی کو اڈیالہ سے بنی گالہ منتقل کرکے مذاکرات کا مطالبہ کردیا۔

انسداد دہشتگردی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل چوہدری ایڈووکیٹ کا مزید کہنا تھا کہ شاہ محمود قریشی کا پیغام ہے وہ بانی پی ٹی ائی کے ساتھ کھڑے ہیں، انہوں نے کارکنان اور رہنماؤں کو پرامن احتجاج کی درخواست کی ہے۔ فیصل چوہدری نے کہا کہ جعلی مقدمات بنانے پر نیب حکام فی الفور استعفی دیں، ان سب کے خلاف تادیبی کاروائی کی جائے، عمران خان بڑا لیڈر ہے اسے سیاست میں حصہ لینے دیا جائے یہ انکا بنیادی حق ہے۔

عدالت نے شاہ محمود قریشی کو فرد جرم کے لئے 25 نومبر دوبارہ پیش کرنے کا حکم کا حکم دے دیا، سماعت کے بعد پولیس شاہ محمود کو لیکر واپس لاہور روانہ ہوگئی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسلام آباد ہائیکورٹ نے علی امین گنڈا پور کی عمران خان سے ملاقات کی درخواست نمٹا دیاسلام آباد ہائیکورٹ نے علی امین گنڈا پور کی عمران خان سے ملاقات کی درخواست نمٹا دیوزیراعلی خیبرپختونخوا کی عمران خان سے ملاقات پر پابندی نہیں، سپریٹنڈنٹ اڈیالہ جیل
مزید پڑھ »

عمران خان سے کوئی ڈیل نہیں ہوگی، فوج کا مذاکرات سے انکار، برطانوی اخبار کی رپورٹعمران خان سے کوئی ڈیل نہیں ہوگی، فوج کا مذاکرات سے انکار، برطانوی اخبار کی رپورٹعمران خان نے جیل میں عسکری قیادت سے مذاکرات پر رضامندی ظاہر کی تھی، برطانوی اخبار
مزید پڑھ »

کٹھ پتلی مسلط کرنے والوں نے اپنی سروس 3 سے 5 سال کروالی، شعیب شاہینکٹھ پتلی مسلط کرنے والوں نے اپنی سروس 3 سے 5 سال کروالی، شعیب شاہینجیل انتظامیہ کیخلاف عدالت جائیں گے، اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھ »

توہین عدالت کیس: اسلام آباد ہائیکورٹ کا عمران خان کو آج عدالت میں پیش کرنیکا حکمتوہین عدالت کیس: اسلام آباد ہائیکورٹ کا عمران خان کو آج عدالت میں پیش کرنیکا حکماگر آپ عمران خان کو نہیں لائیں گے تو وجہ بتائیں گے، اسلام آباد ہائیکورٹ کا سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو حکم
مزید پڑھ »

اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فراراسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرارڈی چوک احتجاج کے 187 ملزمان کو عدالت پیشی کے بعد اٹک جیل منتقل کیا جارہا تھا، حملے میں ملزمان نے فائرنگ کرکے پرزن وینز کے ٹائر برسٹ کیے: ذرائع
مزید پڑھ »

عمران خان کی نواز شریف کا ٹرمپ سے موازنہ کرنے کی پرانی ویڈیو وائرلعمران خان کی نواز شریف کا ٹرمپ سے موازنہ کرنے کی پرانی ویڈیو وائرلاڈیالہ جیل میں قید چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے ڈونلڈ ٹرمپ کو الیکشن جیتنے پر مبارکباد بھی دی ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 12:35:27