عمران خان نے کہا ہے کہ افغانستان میں ایئرفورس کی بمباری پر دکھ ہوا ہے اور اس طرح کی کارروائی سے انتشار پھیلے گا۔ انہوں نے کہا کہ ملکی معیشت کا بڑا سہارا اوورسیز پاکستانیوں کی ترسیلات زر ہے اور جو پاکستانی ترسیلات زر بھیجتے ہیں ان کے ساتھ بھی زیادتی کی جا رہی ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ اوورسیز پاکستانیوں کو کال دی گئی ہے اگر وہ اپنی ترسیلات زر نہیں بھیجنا چاہیں گے تو اپنی مرضی سے نہیں بھیجنا چاہیں گے۔ انہوں نے دو مطالبات پر سنجیدگی دکھائی جانے پر ترسیلات زر روکنے کی کال واپس کرنے کا اعلان کیا ہے۔
سب قیدیوں کو رہا کریں جیل میں رکھنا ہے تو مجھے رکھ لیں، میں ہاؤس اریسٹ میں نہیں جاؤں گا مقدمات کا سامنا کروں گاجب ہماری مذاکراتی کمیٹی کے دو مطالبات پر سنجیدگی دکھائی جائے گی تب ہم ترسیلات زر روکنے کی کال واپس کریں گے، بانی پی ٹی آئیبانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ افغانستان میں ایئرفورس کی بمباری پر دکھ ہوا، اس طرح کی کارروائی سے انتشار پھیلے گا۔
علیمہ خان نے کہا کہ جو پاکستانی ترسیلات زر بھیجتے ہیں ان کے ساتھ بھی زیادتی کی جا رہی ہے، اوورسیز پاکستانیوں کے رشتہ داروں کے گھروں میں بھی ٹیلی فون کالز جا رہی ہیں، اوورسیز پاکستانیوں کی رقوم ان کی ملکیت ہے وہ پاکستان نہ بھیجنا چاہیں تو ان کی مرضی ہے۔ علیمہ خان کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی کا ایک مطالبہ ہے کہ سپریم کورٹ کے تین سینیئر ترین ججز پر نومئی اور 26 نومبر کے واقعات کی تحقیقات کرائی جائیں، دوسرا مطالبہ ہے کہ پی ٹی آئی کے ناجائز طور پر قید کیے گئے لوگوں کو فوری رہا کیا جائے۔
علیمہ خان کے مطابق عمران خان نے کہا ہے کہ سب قیدیوں کو رہا کریں اگر مجھے جیل میں رکھنا ہے تو رکھ لیں، میں ہاؤس اریسٹ میں نہیں جاؤں گا اپنے مقدمات کا سامنا کر کے خود کو بے گناہ ثابت کروں گا اور پھر باہر نکلوں گا، وہ ہاؤس اریسٹ پر جا کر قید سے باہر نہیں لائیں گے۔
عمران خان PTI ترسیلات زر اوورسیز پاکستانی قیدیوں کی رہائی
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
تشدد کی راہ اپنانے والے خود اپنی قبر کھود رہے ہیں، امیر جماعت اسلامیعمران خان سمیت تمام سیاسی قیدیوں کو رہا کیا جائے، حافظ نعیم الرحمٰن
مزید پڑھ »
مدارس بل پر مولانا فضل الرحمان کیساتھ دھوکا نہیں ہاتھ ہوگیا: ایمل ولی خانحکومت میں اور بانی پی ٹی آئی عمران خان میں کوئی فرق نہیں، عمران خان بھی وعدے کرکے دھوکا کرتے تھے ، اب حکومت پر یقین کون کرے گا: ایمل ولی خان
مزید پڑھ »
سپریم کورٹ کے تمام ججز کو آئینی بینچ کیلیے نامزد کرنے کی تجویز مستردجسٹس امین الدین خان نے تمام ججوں کو نامزد کرنے کی حمایت نہیں کی
مزید پڑھ »
حکومت مذاکرات کے لیے سنجیدہ ہی نہیں ہے، عمر ایوبمذاکراتی ٹیم کو عمران خان تک اڈیالہ جیل میں رسائی ہی نہیں دی گئی، پھر نہ کوئی کہے کہ مذاکرات نہیں کیے
مزید پڑھ »
توہین الیکشن کمیشن کیس: عمران خان کو ویڈیو لنک پر پیش نہ کرنے پر حکام سے جواب طلبعمران خان کو ویڈیو لنک پر نہیں آنے دیا جائے گا، ان کی تصویر اور بیان چلانے ہر غیر اعلانیہ پابندی ہے، فیصل چوہدری
مزید پڑھ »
عمران خان 28 ستمبر، 4 اکتوبر اور 5 اکتوبر کے 6 مقدمات میں بھی گرفتارعمران خان کیخلاف 24 نومبر احتجاج کے 28 مقدمات میں تاحال گرفتاری نہیں ڈالی گئی
مزید پڑھ »