بانی پی ٹی آئی کو قید تنہائی میں رکھا گیا، کسی کو ملنے نہیں دیا جا رہا، شیخ وقاص
پی ٹی آئی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات نے دعویٰ کیا ہے کہ عمران خان کو اڈیالہ جیل کے ڈیتھ سیل میں رکھا گیا ہے۔پریس کانفرنس کرتے ہوئے پی ٹی آئی رہنما شیخ وقاص نے کہا کہ قانون اجازت دیتا ہے کہ عمران خان سے ملاقات کروائی جائے جب کہ انہیں قید تنہائی میں رکھا گیا ہے۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ سابق وزیراعظم کو ڈیتھ سیل میں رکھا گیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ عمران خان پر جتنے مقدمات بنائے گئے ہیں وہ کیسے وکلا سے مشاورت کریں گے؟۔ عدالتوں کے احکامات ہوا میں اڑائے جار ہے ہیں۔عمران خان کی کتابیں تک روکی جارہی ہیں۔ جیل حکام اخبارات تک عمران خان کو نہیں دے رہے۔ عمران خان کی اہلیہ سے ملاقات بھی دو بار ملتوی کی گئی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
آرمی چیف نے عمران خان کے ’خطوط نہ پڑھ کر‘ سابق وزیراعظم اور ان کی جماعت کو کیا پیغام دیا؟پاکستان کے آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے وضاحت کی ہے کہ انھیں اڈیالہ جیل میں قید سابق وزیر اعظم عمران خان کی طرف سے کوئی خط نہیں ملا ہے۔
مزید پڑھ »
کیا ایگزیکٹوکے ماتحت فورسز عدالتی اختیار کا استعمال کرسکتی ہیں یا نہیں؟ جج آئینی بینچجسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 7 رکنی بینچ سماعت کر رہا ہے، بانی پی ٹی آئی عمران خان کے وکیل دلائل دے رہے ہیں
مزید پڑھ »
اڈیالہ جیل میں پی ٹی آئی رہنماؤں کے درمیان جھگڑے کا واقعہاڈیالہ جیل میں پی ٹی آئی رہنماؤں کے درمیان جھگڑے کے واقعہ میں فواد چوہدری نے بیرسٹر شعیب شاہین کو تھپڑ مار دیا جس سے وہ زمین پر گر گئے۔ جھگڑے کے دوران دونوں رہنماؤں نے ایک دوسرے کو گالیاں بھی دیں۔
مزید پڑھ »
کوئی احتجاج نظر نہیں آرہا گرینڈ الائنس میں شامل تمام جماعتیں حکومت کے ساتھ ہیں، فیصل واوڈاایک سمجھوتے کے تحت پی ٹی آئی والے بانی کو جیل میں رکھے ہوئے ہیں سیاستدان بے ایمان مکار فنکار اور چور ہیں۔
مزید پڑھ »
عمران خان کے حکم پر پی ٹی آئی کا جلسہ اسلام آباد میں ہوگاپی ٹی آئی کے صوبائی صدر جنید اکبر نے کہا ہے کہ بٹ خیلہ میں ہونے والے جلسے کے بعد پی ٹی آئی کا یہ جلسہ اسلام آباد میں ہو گا جب عمران خان حکم دیں گے۔ انہوں نے کہا کہ آج کا جلسہ تاریخی لحاظ سے بڑا ہوگا۔
مزید پڑھ »
حکومت وزرا کی فوج لیکر بھی اپنی نا اہلی کو ختم نہیں کر سکتے، شبلی فرازبانی پی ٹی آئی عمران خان اگر اپنے ضمیر کا سودا کرتے آرام سے باہر آسکتے تھے، پی ٹی آئی رہنما
مزید پڑھ »