پی ٹی آئی کے صوبائی صدر جنید اکبر نے کہا ہے کہ بٹ خیلہ میں ہونے والے جلسے کے بعد پی ٹی آئی کا یہ جلسہ اسلام آباد میں ہو گا جب عمران خان حکم دیں گے۔ انہوں نے کہا کہ آج کا جلسہ تاریخی لحاظ سے بڑا ہوگا۔
بٹ خیلہ : عمران خان کی جانب سے حکم آیا تو پی ٹی آئی کا جلسہ کہاں ہوگا، اس حوالے سے تحریک انصاف کے صوبائی صدر جنید اکبر نے وضاحت کی ہے۔ پی ٹی آئی کے آج صوابی میں ہونے والے جلسے کے تناظر میں اپنے بیان میں پارٹی کے صوبائی صدر جنید اکبر نے کہا کہ آج کا جلسہ تاریخی لحاظ سے بڑا ہوگا۔ ہم نے یہ ثابت کرنا ہے کہ قوم بانی پی ٹی آئی کے ساتھ ہے۔
انہوں نے کہا کہ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور بھی بڑے قافلے میں جلسہ گاہ پہنچیں گے۔ ہمارامینڈٹ چرایا گیا ہے، اسے واپس چھین لیں گے۔ صوابی جلسے میں شرکت کے لیے روانگی کے موقع پر بات چیت کرتے ہوئے جنید اکبر نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی جب حکم دیں گے تو ہم اسلام آباد میں بھی جلسہ کریں گے۔Feb 07, 2025 07:16 PMجسٹس بابرستار نے چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کے اقدامات کو غیرقانونی قرار دے دیاپاکستانی لڑکے کی محبت میں آئی امریکی خاتون وطن واپس روانہ، ویڈیو دیکھیںزرعی شعبے، موسمیاتی تبدیلی کے چیلنجز سے نمٹنے میں سندھ حکومت کو بڑی کامیابیطالبہ کو شادی کا جھانسہ دیکر متعدد بار جنسی زیادتی کرنے والا ملزم گرفتارخبروں اور حالات حاضرہ سے...
عمران خان پی ٹی آئی جلسہ اسلام آباد بٹ خیلہ
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
جنید اکبر کا کہنا: عمران خان کی ہدایت پر اسلام آباد میں بھی جلسہ ہوگاپی ٹی آئی کے صوبائی صدر جنید اکبر نے کہا ہے کہ آج صوابی میں ہونے والے جلسہ تاریخی ہوگا اور قوم بانی کے ساتھ قوم کا ساتھ ہے۔ انہوں نے کہا کہ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا بھی بڑے قافلے میں جلسہ گاہ پہنچیں گے۔ انہوں نے بتایا کہ بانی پی ٹی آئی جب حکم دیں گے تو ہم اسلام آباد میں بھی جلسہ کریں گے۔
مزید پڑھ »
قوم کو پہلے ہی بتا دیا تھا پی ٹی آئی اور حکومت کے مذاکرات ختم ہو جائیں گے، یہ مذاق تھا، فیصل واوڈاحکومت، پی ٹی آئی کا ہدف تھا کہ عمران خان جیل میں رہیں، مسلم لیگ (ن) کی حکومت کی ضمانتی پی ٹی آئی ہے، سابق وفاقی وزیر
مزید پڑھ »
جیل رولز کے تحت عمران خان کی بیرون ملک بچوں سے فون پر بات نہیں کروا سکتے، سپریٹینڈنٹ اڈیالہ جیلاسلام آباد ہائی کورٹ نے ہدایات کے ساتھ بانی پی ٹی آئی کی درخواست نمٹا دی
مزید پڑھ »
ساڑھے 4 سال بعد پی آئی اے کی یورپ کیلئے پروازیں دوبارہ شروع کرنے پر مسافر خوشپرواز سے 312 مسافروں اور کریو اسلام آباد پہنچا، اسلام آباد ایئرپورٹ پر پی آئی اے کے عملےنے مسافروں کا استقبال کیا گیا۔
مزید پڑھ »
بشریٰ بی بی کو عمران خان اور وکیل سے ملاقات کا حکمانسداد دہشت گردی عدالت نے بشریٰ بی بی کو 31 مقدمات کی سماعت سے قبل بانی پی ٹی آئی عمران خان اور وکیل سلمان صفدر سے ملاقات کروانے کا حکم دیا ہے.
مزید پڑھ »
عمران خان اور بشریٰ بی بی کی عدت کیس میں بریت کے خلاف اپیل چیف جسٹس کو بھیج دی گئیعمران خان اور بشریٰ بی بی کی عدت کیس میں بریت کے خلاف اپیلوں پر سماعت اسلام آباد ہائیکورٹ کے ایڈیشنل جج جسٹس اعظم خان نے کی۔
مزید پڑھ »