عمران خان کا کوئی الزام آج تک ثابت نہیں ہوا، شہباز شریف

پاکستان خبریں خبریں

عمران خان کا کوئی الزام آج تک ثابت نہیں ہوا، شہباز شریف
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 7 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 63%

عمران خان کا کوئی الزام آج تک ثابت نہیں ہوا، شہباز شریف تفصيلات جانئے: DailyJang

اپوزیشن کی سب سے بڑی جماعت پاکستان مسلم لیگ کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہا ہے کہ عمران خان کے الزامات آج تک ثابت نہیں ہوئے۔

اپوزیشن لیڈر نے مزید کہا کہ عمران خان نے پھر ملتان میٹرو میں گڑ بڑ کا الزام لگایا، چین نے اس بے بنیاد الزام کو مسترد کیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاک ڈاؤن کورونا وائرس وبا کے خلاف وقتی عمل ہے، وزیراعظم عمران خانلاک ڈاؤن کورونا وائرس وبا کے خلاف وقتی عمل ہے، وزیراعظم عمران خاناسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ لاک ڈاؤن کورونا کے خلاف وقتی عمل ہے، بین الاقوامی طور پر اس امر کا ادراک کیا جا رہا ہے۔
مزید پڑھ »

حکومت یورپی یونین کے ساتھ شراکت داری کو بڑھائے گی، عمران خان | Abb Takk Newsحکومت یورپی یونین کے ساتھ شراکت داری کو بڑھائے گی، عمران خان | Abb Takk News
مزید پڑھ »

عمران خان مشرف کے نقشِ قدم پر چل رہے ہیں، زرداریعمران خان مشرف کے نقشِ قدم پر چل رہے ہیں، زرداریسابق صدر اور پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کہتے ہیں کہ وزیرِ اعظم عمران خان سابق صدر پرویز مشرف کے نقشِ قدم پر چل رہے ہیں۔
مزید پڑھ »

عمران خان پرویزمشرف کےنقش قدم پرچل رہےہیں،زرداریعمران خان پرویزمشرف کےنقش قدم پرچل رہےہیں،زرداریسابق صدر آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ حکمران پھر سے صوبوں کے آئینی اور مالیاتی اختیارات کم کرنا چاہتے ہیں۔ SamaaTV
مزید پڑھ »

پراپیگنڈا عمران خان کی ناقص طرز حکومت اور نااہلی کو نہیں چھپا سکتا: شہباز شریفپراپیگنڈا عمران خان کی ناقص طرز حکومت اور نااہلی کو نہیں چھپا سکتا: شہباز شریف
مزید پڑھ »

عائزہ خان کا ٹوئٹر پر استقبالعائزہ خان کا ٹوئٹر پر استقبال
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-12 20:34:08