عائزہ خان کا ٹوئٹر پر استقبال

پاکستان خبریں خبریں

عائزہ خان کا ٹوئٹر پر استقبال
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

عائزہ خان کا ٹوئٹر پر استقبال تفصیلات جانئے: DailyJang

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ عائزہ خان جوکہ زیادہ تر انسٹاگرام پر فعال رہتی ہیں، انہوں نے اب مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر بھی باضابطہ اکاؤنٹ بنا لیا ہے۔

جیو انٹرٹینمنٹ کے مقبول ترین ڈراما سیریل ’مہر پوش‘ کی ’مہرو‘ نے ٹوئٹر پر فعال ہوتے ہوئے اپنا پہلا ٹوئٹ کیا جس میں اُنہوں نے دل والے ایموجی کے ساتھ اپنے مداحوں کو سلام کیا۔عائزہ خان نے اپنے اگلے ٹوئٹ میں اُن کے نام سے منسوب ایک ٹوئٹر اکاؤنٹ کی تصویر شیئر کی اور اپنے مداحوں کو بتایا کہ یہ اکاؤنٹ اُن کا کوئی پرستار چلا رہا ہے۔صرف 13 گھنٹوں میں عائزہ خان کے ٹوئٹر پر نو سو سے زائد فالوورز ہوگئے ہیں جبکہ اُنہوں نے صرف وزیراعظم عمران خان کو فالو کیا ہوا ہے۔جیو انٹرٹینمنٹ کے مقبول ترین ڈرامہ سیریل...

واضح رہے کہ عائزہ خان جیو انٹرٹینمنٹ کے مقبول ترین ڈراما سیریل ’مہرپوش‘ میں ’مہرو‘ کا مرکزی کردار ادا کر رہی ہیں جبکہ اُن کے شوہر دانش تیمور اسی ڈرامے میں’شاہ جہاں ‘ کا کردار ادا کر رہے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھاشا ڈیم منصوبہ عملی کام کے آغاز کیلئے تیار ہے، وزیراعظم عمران خان کو بریفنگبھاشا ڈیم منصوبہ عملی کام کے آغاز کیلئے تیار ہے، وزیراعظم عمران خان کو بریفنگاسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان کو ایک اہم اجلاس میں بریفنگ دی گئی ہے کہ پاکستان میں بھاشا ڈیم منصوبہ عملی کام کے آغاز کیلئے تیار ہے۔
مزید پڑھ »

M Ibrahim Khan : ایم ابراہیم خان:- مان لینے سے قد نہیں گھٹتاM Ibrahim Khan : ایم ابراہیم خان:- مان لینے سے قد نہیں گھٹتادنیا کچھ کی کچھ ہوتی جارہی ہے‘ سب کچھ اتنی تیزی سے بدل رہا ہے کہ ذہن سوچ سوچ کر حیران و پریشان رہ جاتا ہے ۔عالمگیر موذی کورونا وائرس کی وبا نے دُنیا کی ایسی حالت کردی ہے کہ پڑھیئےایم ابراہیم خان کا کالم: DunyaComlumns DunyaUpdates
مزید پڑھ »

اطہر شاہ خان کی موت سے فنکار غمزدہاطہر شاہ خان کی موت سے فنکار غمزدہاطہر شاہ خان عرف جیدی کی موت سے فن کے دلدادہ لوگوں میں غم کی ایک لہر دوڑ گئی تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

اطہر شاہ خان عرف جیدی انتقال کر گئےاطہر شاہ خان عرف جیدی انتقال کر گئےپاکستان کے ممتاز شاعر ، ڈرامہ نگار، فلم ساز اور ٹیلی ویژن کے کردار جیدی سے شہرت حاصل کرنے والے منجھے ہوئے اداکار اطہر شاہ خان جیدی انتقال کرگئے۔ معصوم اور اپنے مختلف مزاحیہ انداز سے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-13 02:12:13