اطہر شاہ خان عرف جیدی کی موت سے فن کے دلدادہ لوگوں میں غم کی ایک لہر دوڑ گئی تفصیلات جانئے: DailyJang
گزشتہ روز انتقال کرنے والے فن کی دنیا کے نامور ستارے اطہر شاہ خان عرف جیدی کی موت سے فن کے دلدادہ لوگوں میں غم کی ایک لہر دوڑ گئی ہے۔
معروف ٹی وی فنکاروڈرامہ نگاراطہرشاہ خان عرف جیدی انتقال کر گئے، اہل خانہ نے ان کے انتقال کی تصدیق کردی موجودہ فنکاروں کا کہنا ہے کہ جیدی کے جانے سے فن کی دنیا میں ایک خلا پیدا ہوگیا ہے جسے پُر کرنا ناممکن ہوگا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اطہر شاہ خان عرف جیدی انتقال کر گئےمعروف ٹی وی فنکاروڈرامہ نگاراطہرشاہ خان عرف جیدی انتقال کر گئے، اہل خانہ نے ان کے انتقال کی تصدیق کردی
مزید پڑھ »
اطہر شاہ خان عرف جیدی انتقال کر گئےپاکستان کے ممتاز شاعر ، ڈرامہ نگار، فلم ساز اور ٹیلی ویژن کے کردار جیدی سے شہرت حاصل کرنے والے منجھے ہوئے اداکار اطہر شاہ خان جیدی انتقال کرگئے۔ معصوم اور اپنے مختلف مزاحیہ انداز سے
مزید پڑھ »
معروف اداکار اطہر شاہ خان جیدی کراچی میں انتقال کر گئے
مزید پڑھ »
معروف مزاح نگار، اداکار اور شاعر اطہر شاہ خان ’جیدی‘ انتقال کر گئےپاکستان کے ممتاز شاعر، ڈرامہ نگار، فلم ساز اور ٹیلی ویژن کے کردار ’جیدی‘ سے شہرت حاصل کرنے والے معروف اداکار اطہر شاہ خان انتقال کر گئے ہیں۔
مزید پڑھ »
معروف اداکار اطہر شاہ خان جیدی کراچی میں انتقال کر گئےکراچی: معروف اداکار اطہر شاہ خان جیدی طویل علالت کے کراچی میں انتقال کر گئے، ان کی عمر 77 برس تھی۔ ٹی وی ، ٹھیٹر ، ڈراموں اور فلموں میں یاد گار
مزید پڑھ »
مشہور کردار ’مسٹر جیدی‘ کے خالق و ڈرامہ نگار اطہر شاہ انتقال کرگئے - ایکسپریس اردوانتظار فرمائیے، جانے دو، برگر فیملی، آشیانہ، ہیلو ہیلو، ہائے جیدی، با اَدب با ملاحظہ ہوشیار ان کے مشہور ڈرامے ہیں
مزید پڑھ »