معروف اداکار اطہر شاہ خان جیدی کراچی میں انتقال کر گئے Pakistani Legendary MrJedi Died Karachi MoIB_Official pid_gov Pakistan
کراچی: معروف اداکار اطہر شاہ خان جیدی طویل علالت کے کراچی میں انتقال کر گئے، ان کی عمر 77 برس تھی۔
ٹی وی ، ٹھیٹر ، ڈراموں اور فلموں میں یاد گار کردار نبھانے والے معروف اداکار اطہر خان جیدی طویل علالت کے بعد کراچی میں انتقال کر گئے، انہوں نے متعدد ڈراموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے تاہم جیدی کے کردار نے شہرت کی بلندیوں پر پہنچایا۔ اطہر شاہ خان کہانی نویس اور شاعر بھی تھے، یکم جنوری 1943ء میں برطانوی ہندوستان کی ریاست رام پور میں پیدا ہوئے، اطہر شاہ خان نے ٹیلی وژن اور سٹیج پر بطور ڈرامہ نگار اپنے تخلیقی کام کا آغاز کیا، وہ اپنے تخلیق کردہ مزاحیہ کردار"جیدی" سے پہچانے جاتے ہیں، مزاحیہ شاعری میں بھی"جیدی" تخلص کرتے ہیں۔انہوں نے پاکستان ٹیلی وژن کے پیش کردہ مزاحیہ مشاعروں کے سلسلہ"کشت زعفران" سے مزاحیہ شاعری میں مقبولیت حاصل کی، اہلخانہ کے مطابق وہ کئی سال سے علیل تھے، نماز جنازہ آج کراچی میں...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کراچی: وزیراعلیٰ ہاؤس میں پانچ افراد میں کورونا کی تصدیقذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ کے معاون خصوصی راشد ربانی کا کورنا مثبت آنے کے بعد عملے کے ٹیسٹ کیے گئے تھے۔
مزید پڑھ »
سندھ میں کورونا میں ریکارڈ اضافہ، ایک روز میں 1080 کیس سامنے آگئے، وزیراعلیٰ - ایکسپریس اردوایک گاؤں پیر جو گوٹھ میں 277 کیسز مثبت آگئے، مراد علی شاہ
مزید پڑھ »
کراچی: کیماڑی میں بیٹے نے باپ کو قتل کر دیاکراچی کے علاقے کیماڑی میں گھریلو جھگڑے کے دوران سنگ دل بیٹے نے باپ کو قتل کردیا۔
مزید پڑھ »