اطہر شاہ خان عرف جیدی انتقال کر گئے

پاکستان خبریں خبریں

اطہر شاہ خان عرف جیدی انتقال کر گئے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 newsonepk
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 51%

Read More : AtharShahKhan Jaidi Newsonepk

پاکستان کے ممتاز شاعر ، ڈرامہ نگار، فلم ساز اور ٹیلی ویژن کے کردار جیدی سے شہرت حاصل کرنے والے منجھے ہوئے اداکار اطہر شاہ خان جیدی انتقال کرگئے۔

معصوم اور اپنے مختلف مزاحیہ انداز سے مداحوں کو ہنسانے والے جیدی کئی برس سے شوگر اور گردے کے مرض میں مبتلا تھے۔ اطہر شاہ خان جیدی نے لاہور سے ابتدائی تعلیم حاصل کرنے کے بعد پشاور سے سیکنڈری تک پڑھا اور پھر کراچی میں اُردو سائنس کالج سے گریجویشن کیا، بعدازاں انہوں نے پنجاب یونی ورسٹی سے صحافت کے شعبے میں ماسٹرز کیا۔

اطہر شاہ خان کا شمار ٹیلی ویژن کے ابتدائی ڈرامہ نگاروں اور فن کاروں میں کیا جاتا ہے۔انکی سپرہٹ ڈرامہ سیریلز میں انتظار فرمائیے، ہیلو ہیلو، جانے دو، برگر فیملی، آشیانہ، آپ جناب، جیدی اِن ٹربل، پرابلم ہائوس، ہائے جیدی، کیسے کیسے خواب، بااَدب با ملاحظہ ہوشیار اور دیگر ڈرامے شامل ہیں۔2001ء میں انہیں حکومت پاکستان کی جانب سے پرائیڈ آف پرفارمنس ایوارڈ سے نوازا گیا، پاکستان ٹیلی ویژن نے جب اپنی سلور جوبلی منائی تو اطہر شاہ خان جیدی کو گولڈ میڈل عطا...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

newsonepk /  🏆 18. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

معروف اداکار اطہر شاہ خان جیدی کراچی میں انتقال کر گئےمعروف اداکار اطہر شاہ خان جیدی کراچی میں انتقال کر گئےکراچی:   معروف اداکار اطہر شاہ خان جیدی طویل علالت کے کراچی میں انتقال کر گئے، ان کی عمر 77 برس تھی۔ ٹی وی ، ٹھیٹر ، ڈراموں اور فلموں میں یاد گار
مزید پڑھ »

اطہر شاہ خان عرف جیدی انتقال کر گئےاطہر شاہ خان عرف جیدی انتقال کر گئےمعروف ٹی وی فنکاروڈرامہ نگاراطہرشاہ خان عرف جیدی انتقال کر گئے، اہل خانہ نے ان کے انتقال کی تصدیق کردی
مزید پڑھ »

معروف اداکار اطہر شاہ خان جیدی کراچی میں انتقال کر گئےمعروف اداکار اطہر شاہ خان جیدی کراچی میں انتقال کر گئے
مزید پڑھ »

معروف مزاح نگار، اداکار اور شاعر اطہر شاہ خان ’جیدی‘ انتقال کر گئےمعروف مزاح نگار، اداکار اور شاعر اطہر شاہ خان ’جیدی‘ انتقال کر گئےپاکستان کے ممتاز شاعر، ڈرامہ نگار، فلم ساز اور ٹیلی ویژن کے کردار ’جیدی‘ سے شہرت حاصل کرنے والے معروف اداکار اطہر شاہ خان انتقال کر گئے ہیں۔
مزید پڑھ »

مشہور کردار ’مسٹر جیدی‘ کے خالق و ڈرامہ نگار اطہر شاہ انتقال کرگئے - ایکسپریس اردومشہور کردار ’مسٹر جیدی‘ کے خالق و ڈرامہ نگار اطہر شاہ انتقال کرگئے - ایکسپریس اردوانتظار فرمائیے، جانے دو، برگر فیملی، آشیانہ، ہیلو ہیلو، ہائے جیدی، با اَدب با ملاحظہ ہوشیار ان کے مشہور ڈرامے ہیں
مزید پڑھ »

جیدی کے نام سے مشہور معروف مصنف و مزاح نگار اطہر شاہ خان انتقال کرگئے - Entertainment - Dawn Newsجیدی کے نام سے مشہور معروف مصنف و مزاح نگار اطہر شاہ خان انتقال کرگئے - Entertainment - Dawn News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-13 09:23:35