عمران خان کیخلاف ہتک عزت کے دعوے کی جلد سماعت کی درخواست SamaaTV
Posted: Jun 5, 2020 | Last Updated: 20 mins ago
وزيراعظم عمران خان کیخلاف ہتک عزت کے دعوے کی جلد سماعت کیلئے شہباز شريف نے سيشن عدالت لاہور ميں متفرق درخواست دائر کردی۔ درخواست ميں کہا گيا ہے کہ 3 سال سے جاری سماعت ميں عمران خان نے تحریری جواب جمع نہیں کرایا، نہ ہی ان کے وکيل بابر اعوان پيش ہورہے ہيں، 60 سماعتوں میں 33 مرتبہ عمران خان نے التواء کی درخواستیں دائر کیں جو ان کی غيرسنجیدگی کا ثبوت ہے۔
درخواست ميں کہا گيا کہ بابر اعوان مشیر بننے کے بعد مقدمے کی پیروی نہیں کرسکتے، اس لئے عمران خان کو ذاتی حیثیت میں پیروی کا نوٹس جاری کیا جائے۔ شہباز شریف کے دعوے میں کہا گیا تھا کہ عمران خان نے پانامہ کیس میں خاموش رہنے کیلئے ان پر 10 ارب روپے کی پیشکش کا جھوٹا الزام لگایا اور ان کی کردار کشی کی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سکینہ سمو کی کورونا نیوز ٹیگ نہ کرنے کی درخواستپاکستان کی لیجنڈری اداکارہ و ہدایتکارہ سکینہ سمو کی جانب سے ایک بیان سامنے آیا ہے جس میں اداکارہ نے کورونا کی خبروں میں اُنہیں ٹیگ کرنے پر شدید غصے کا اظہا ر کیا ہے۔
مزید پڑھ »
میئر اسلام آباد کی توہین عدالت درخواست پر وفاق کو نوٹس جاریمیئر اسلام آباد شیخ انصر عزیز کی توہین عدالت کی درخواست پر وفاق کو کل کیلئے نوٹس جاری کردیا گیا، وزیراعظم کے معاون خصوصی علی نواز اعوان، سیکرٹری داخلہ اعظم سلیمان، سیکرٹری لوکل گورنمنٹ کمیشن اصغر علی سے کل تک جواب طلب کرلیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »
ہتک عزت کیس: شہباز شریف کی درخواست پر وزیر اعظم کو نوٹس | Abb Takk News
مزید پڑھ »
عمران عباس نے ڈرامہ ارطغرل غازی نہ دیکھنے کی وجہ بتا دی - ایکسپریس اردوسنا ہے کہ ڈرامہ ارطغرل غازی بہترین ڈراموں میں سے ایک ہے، عمران عباس
مزید پڑھ »
کرونا کی موجودہ صورتحال میں سخت فیصلےکرنا ہوں گے،علیم خانکورونا کی موجودہ صورتحال میں سخت فیصلےکرنا ہوں گے،علیم خان ARYNewsUrdu COVID19
مزید پڑھ »