میئر اسلام آباد کی توہین عدالت درخواست پر وفاق کو نوٹس جاری تفصیلات جانئے: DailyJang
اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج جسٹس محسن اختر کیانی نے میئر اسلام آباد شیخ انصر عزیز کی توہین عدالت کی درخواست پر سماعت کی۔
جسٹس محسن اختر کیانی نے وفاق کو کل کیلئے نوٹس جاری کرنے کے احکامات جاری کے علاوہ لوکل گورنمنٹ کمیشن کے 3 جون کے اجلاس کی تفصیلات بھی طلب کر لیں۔ ایڈووکیٹ کاشف علی ملک نے بتایا کہ 21 مئی کو عدالت نے میئراسلام آباد کی معطلی کا نوٹی فکیشن معطل کیا ہے ، اس کے باوجود لوکل گورنمنٹ کمیشن عدالت کے حکم کی خلاف ورزی کر رہا ہے۔
کاشف علی ملک ایڈووکیٹ نے عدالت میں بتایا کہ وزیراعظم آفس میں اجلاس ہوا میئراسلام آباد کو نہیں بلایا گیا۔ میئراسلام آبادشیخ انصر عزیز نے عدالت میں کہا کہ لوکل گورنمنٹ کمیشن کے اجلاس میں مجھے اپنے خلاف والے ایجنڈا کی حد تک بلایا گیا،قومی خبریں سے مزید
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وزیراعلیٰ کی متعلقہ حکام کو کھانے پینے کی اشیاء کی قیمتوں میں استحکام لانے کی ہدایتوزیراعلیٰ کی متعلقہ حکام کو کھانے پینے کی اشیاء کی قیمتوں میں استحکام لانے کی ہدایت UsmanAKBuzdar GOPunjabPK MoIB_Official FoodItems PriceControl Stability
مزید پڑھ »
سٹاک مارکیٹ: سرمایہ کاروں کی جانب سے شیئرز کی خریداری، 386 پوائنٹس کی تیزیلاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان سٹاک مارکیٹ میں سرمایہ کاروں کی جانب سے شیئرز کی خریداری کے بعد رواں ہفتے کے دوسرے کاروباری روز کے دوران 386 پوائنٹس کی تیزی دیکھی گئی۔
مزید پڑھ »
پاکستان کی ایک روز میں 13 کشمیریوں کی شہادت کی شدید مذمت - ایکسپریس اردوعالمی برادری بھارت کو کشمیریوں کے خلاف سنگین جرائم سے روکنے کے لیے فوری اقدامات کرے، ترجمان دفتر خارجہ
مزید پڑھ »
شہباز شریف کی کرپشن دھیلے کی نہیں، اربوں کی ہے: شہباز گِلشہباز شریف کورونا پرسیاست کرنے آئے تھے، ڈاکٹر شہباز گل ویڈیو لنک: DailyJang
مزید پڑھ »
وزیراعلیٰ پنجاب کی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا فائدہ عوام تک پہنچانے کی ہدایت
مزید پڑھ »
عادی مجرم کی گرفتاری، طوطے نے پولیس کی کیسے مدد کی؟طوطے کی مدد سے پولیس نے عادی مجرم کو گرفتار کرلیا ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »