عمران خان ڈیل کرنا چاہتے ہیں مگر کرپشن پر ڈیل یا این آر او نہیں ہوگا، وزیر اطلاعات

پاکستان خبریں خبریں

عمران خان ڈیل کرنا چاہتے ہیں مگر کرپشن پر ڈیل یا این آر او نہیں ہوگا، وزیر اطلاعات
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

سنا ہے عمران خان اپنے لوگوں سے کہتے ہیں کہ مجھے باہر نکالو، عطا اللہ تارڑ

وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ نے کہا ہے کہ عمران خان ڈیل کرنا چاہتے ہیں مگر کرپشن پر ڈیل یا این آر او نہیں ہوگا، سنا ہے عمران خان اپنے لوگوں سے کہتے ہیں کہ مجھے باہر نکالو۔

وزیر اطلاعات نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی پاکستان کی تاریخ میں واحد لیڈر ہیں جو کہتے ہیں میرا کوئی سورس آف انکم نہیں ہے، پوری پی ٹی آئی کو چیلنج ہے کہ عمران نیازی کا سورس آف انکم بتا دیں، ذریعہ آمدن نہیں تو لاہور میں پچیس کروڑ روپے کا گھر کیسے بن گیا؟ عطا تارڑ نے کہا کہ ہم انصاف کی توقع رکھتے ہیں، جو کیا ہے وہ بھگتنا بھی پڑے گا، میگا کرپشن اسکینڈل پر کوئی بات نہیں ہوسکتی، مذاکرات کا عمل اچھے طریقے سے جاری ہے، ہم چاہتے ہیں کہ مذاکرات اچھے طریقے سے آگے بڑھیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کرپشن پر ڈیل نہیں، عمران خان 'باہر نکالو' کہتے ہیں: عطااللہ تارڑکرپشن پر ڈیل نہیں، عمران خان 'باہر نکالو' کہتے ہیں: عطااللہ تارڑوزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ نے کہا ہے کہ عمران خان ڈیل کرنا چاہتے ہیں مگر کرپشن پر ڈیل یا این آر او نہیں ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ فرح گوگی اور شہزاد اکبر آ کر اپنے کیسز کا سامنا کریں مگر ان میں کیسز کا سامنا کرنے کی ہمت اور حوصلہ نہیں ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ عالمی اقتصادی فورم نے پاکستان کی معیشت کے حوالے سے مثبت اشاریئے دیئے ہیں، ڈیفالٹ کا خطرہ مکمل طور پر ختم ہو چکا ہے۔
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کسی کے کہنے یا کسی کے خوف سے مذاکرات نہیں کر رہی، شوکت یوسفزئیپی ٹی آئی کسی کے کہنے یا کسی کے خوف سے مذاکرات نہیں کر رہی، شوکت یوسفزئیعمران خان کبھی بھی این ار او نہیں لیں گے یہ حکومت کی حسرت رہ جائے گی، این ار او لینے والا رائیونڈ میں آرام کر رہا ہے۔
مزید پڑھ »

فتنہ سیاست سول نافرمانی کے بعد ایک اور اسٹریٹجی پر عمل پیرا ہو رہا ہےفتنہ سیاست سول نافرمانی کے بعد ایک اور اسٹریٹجی پر عمل پیرا ہو رہا ہےوزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ عمران خان سول نافرمانی کی خواہش پوری کر لیں لیکن این آر او پھر بھی نہیں ملے گا۔
مزید پڑھ »

جب سے عمران خان کا منہ بند ہے ملک کا ہر شعبہ ترقی کر رہا ہے، عظمیٰ بخاریجب سے عمران خان کا منہ بند ہے ملک کا ہر شعبہ ترقی کر رہا ہے، عظمیٰ بخاریعمران خان کی پارٹی کے لوگ خود نہیں چاہتے یہ جیل سے باہر آئے، وزیر اطلاعات پنجاب
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی سے مذاکرات سزاؤں کیوجہ سے متاثر نہیں ہوں گے، عرفان صدیقیپی ٹی آئی سے مذاکرات سزاؤں کیوجہ سے متاثر نہیں ہوں گے، عرفان صدیقیعمران خان کے بیانات نہیں بلکہ پی ٹی آئی کی مذاکراتی کمیٹی کے مطالبات پر غور کریں گے، آؤٹ آف دی وے جاکر حل چاہتے ہیں
مزید پڑھ »

‘مولانا ایک ڈیڑھ سال کیلئے وزیراعظم بن سکتے ہیں’‘مولانا ایک ڈیڑھ سال کیلئے وزیراعظم بن سکتے ہیں’وزیر اعظم معاشی اصلاحات نہیں چاہتے اور سیاسی مفادات کو آگے لے آتے ہیں، سابق وزیرخزانہ
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 05:09:21