فتنہ سیاست سول نافرمانی کے بعد ایک اور اسٹریٹجی پر عمل پیرا ہو رہا ہے

سیاسی خبریں

فتنہ سیاست سول نافرمانی کے بعد ایک اور اسٹریٹجی پر عمل پیرا ہو رہا ہے
سیاستامر خانسول نافرمانی
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 7 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 28%
  • Publisher: 53%

وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ عمران خان سول نافرمانی کی خواہش پوری کر لیں لیکن این آر او پھر بھی نہیں ملے گا۔

فتنہ سیاست اپنی پر تشدد کارروائیوں کی ناکامی کے بعد ایک اور ملک و قوم مخالف اسٹریٹجی پر عمل پیرا ہونے کی ضد کر رہا ہے، وزیر اطلاعات وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ عمران خان سول نافرمانی کی بچگانہ اور دشمنانہ خواہش پوری کر لیں لیکن این آر او پھر بھی نہیں ملے گا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے پیغام میں عطاءاللہ تارڑ نے کہا کہ فتنہ سیاست اپنی پر تشدد کارروائیوں کی پر زور ناکامی کے بعد ایک اور ملک و قوم مخالف اسٹریٹجی پر عمل پیرا ہونے کی ضد کر رہا ہے۔واضح رہے کہ

گزشتہ روز عمران خان نے ایک بار پھر اپنے دو مطالبات پورے کرنے کے لیے اتوار تک کا الٹی میٹم دیتے ہوئے کہا تھا کہ اس کے بعد پھر سول نافرمانی تحریک کا اعلان کروں گا۔ اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقات کے بعد علیمہ خان نے بتایا تھا کہ عمران خان نے 9 مئی اور 26 نومبر کے واقعات کی جوڈیشل انکوائری جبکہ بے گناہ کارکنان کی فوری گرفتاری کے مطالبات دہرائے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

سیاست امر خان سول نافرمانی این آر او اتوار

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فتنہ سیاست نئی چھوٹ سے نکلے گافتنہ سیاست نئی چھوٹ سے نکلے گاوزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ نے کہا ہے کہ فتنہ سیاست اپنی پر تشدد کارروائیوں کی ناکامی کے بعد ایک اور ملک و قوم مخالف اسٹریٹجی پر عمل پیرا ہونے کی ضد کر رہا ہے۔
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی نے سول نافرمانی کی کال مؤخر کیپی ٹی آئی نے سول نافرمانی کی کال مؤخر کیپی ٹی آئی کے سینئر رہنما لطیف کھوسہ نے محمود خان اچکزئی، اختر مینگل اوردیگر کے مشورے پر سول نافرمانی تحریک کی کال مؤخر کرنے کا اعلان کیا ہے۔
مزید پڑھ »

نیوی گیشن کا قصور یا حکام کی غفلت: بریلی میں نامکمل پُل سے گاڑی نیچے گرنے سے تین افراد کی ہلاکتوں کا ذمہ دار کون؟نیوی گیشن کا قصور یا حکام کی غفلت: بریلی میں نامکمل پُل سے گاڑی نیچے گرنے سے تین افراد کی ہلاکتوں کا ذمہ دار کون؟انڈیا کے شہر بریلی میں ایک نامکمل پل سے گاڑی نیچے گرنے کے واقعے میں تین افراد کی ہلاکت کے بعد حکام اور گوگل میپ کو ذمہ دار ٹھہرایا جا رہا ہے۔
مزید پڑھ »

آرمی چیف نے کہا احتجاج کی اجازت ہے، تشدد کی نہیں، اس پر گنڈاپور خاموش رہے: خواجہ آصفآرمی چیف نے کہا احتجاج کی اجازت ہے، تشدد کی نہیں، اس پر گنڈاپور خاموش رہے: خواجہ آصفکے پی حکومت ایک بار پھر پنجاب اور اسلام آباد پر حملہ آور ہو رہی ہے، اس صورتحال میں پی ٹی آئی کو ریلیف دینے کی توقع نہیں ہونی چاہیے: وزیر دفاع
مزید پڑھ »

سول نافرمانی سمیت عمران خان کے ہر فیصلے پر عمل کریں گے، علی امین گنڈاپورسول نافرمانی سمیت عمران خان کے ہر فیصلے پر عمل کریں گے، علی امین گنڈاپورہم اپنے آئینی حقوق مانگ رہے ہیں، عمران خان کی رہائی، لوٹا ہوا مینڈیٹ واپس کیا جائے، وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا
مزید پڑھ »

ایک سیاسی جماعت کی سول نافرمانی کی تحریک ملک دشمنی کے مترادف ہے، گورنر پنجابایک سیاسی جماعت کی سول نافرمانی کی تحریک ملک دشمنی کے مترادف ہے، گورنر پنجابمذاکرات کی ٹیبل پر ہر مسئلے کا حل نکل سکتا ہے ، سردار سلیم حیدر
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 05:58:08