بانی پی ٹی آئی نے کہا ہے کہ آج اگر حکومت نے کمیشن کا اعلان نہ کیا تو ہمارے مذاکرات کال آف ہیں، بیرسٹر گوہر
بانی پی ٹی آئی نے کہا ہے کہ آج اگر حکومت نے کمیشن کا اعلان نہ کیا تو ہمارے مذاکرات ختم ہیں، بیرسٹر گوہرپاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آج بانی پی ٹی آئی عمران خان سے میری اور دیگر وکلاء کی ملاقات ہوئی ہے، خان صاحب نے پہلے بھی حکومت کو سات دن کا وقت دیا تھا، بانی پی ٹی آئی نے کہا ہے کہ آج اگر حکومت نے کمیشن کا اعلان نہ کیا تو ہمارے مذاکرات ختم...
بیرسٹر گوہر اگر کمیشن کا اعلان اسی دوران نہیں ہوتا تو ہمارے مذاکرات کے مزید رائونڈ آگے نہیں چلیں گے، حکومت نے کمیشن کا اعلان ابھی تک نہیں کیا ، ہماری خواہش تھی مذاکرات ہوں اور آگے چلیں۔ ان کا کہنا تھا کہ سیاسی اختلافات کی ٹھنڈک اتنی زیادہ ہے جس سے بھرم نکل نہیں رہی، کمیشن بننا ہے تو تین سنیئر ججز سپریم کورٹ یا ہائیکورٹ سے ہونے چاہیے، ہم آئین اور قانون کے مطابق اپنی جدوجہد جاری رکھیں گے۔
انہوں نے کہا کہ آزاد عدلیہ اور 26ویں ترمیم کیخلاف کوشش کرینگے، ساری سیاسی جماعتوں کیساتھ ملکر جدوجہد شروع کرینگے، خان صاحب نے کہا ہے آج کے دن تک کمیشن کا اعلان ہونا تھا نہیں ہوا۔ ان کا کہنا تھا کہ خان صاحب پہلے کہہ چکے ہیں ہمیں کسی بیرون ملک کی مدد کا انتظار نہیں ہے نہ پی ٹی آئی اس بات پر یقین کرتی ہے۔Jan 21, 2025 11:49 AMصارم اغوا اور قتل میں ملزمان کی عدم گرفتاری پر احتجاج، پولیس کی 2 روز میں پیشرفت کی یقین دہانیپی ایف یو جے نے نئے پیکا ترمیمی بل کو دھوکا قرار دے دیاقوم کو پہلے ہی بتا دیا تھا پی ٹی آئی اور حکومت کے مذاکرات ختم ہو جائیں گے، یہ مذاق تھا، فیصل واوڈاشیر افضل مروت کو جیل میں داخل نہ ہونے دیا جائے، عمران خان کی جیل انتظامیہ کو ہدایتخبروں اور حالات حاضرہ سے...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
عمران کو بنی گالا ڈیل کی پیشکش کس نے کی؟بیک چینل مذاکرات کے دوران تحریک انصاف کی جانب سے عمران خان کو خیبرپختونخوا منتقل کرنے کا مطالبہ کیا گیا تھا لیکن حکومت نے اسے قبول نہیں کیا
مزید پڑھ »
تحریک انصاف کا حکومت سے مذاکرات ختم کرنے کا اعلانبانی پی ٹی آئی نے کہا ہے کہ آج اگر حکومت نے کمیشن کا اعلان نہ کیا تو ہمارے مذاکرات کال آف ہیں، بیرسٹر گوہر
مزید پڑھ »
حکومت، پی ٹی آئی کے مذاکرات عمران خان کے مطالبے پر ہو رہے ہیں، امیر مقام کا دعویٰحکومت، پی ٹی آئی کے مذاکرات عمران خان کے مطالبے پر ہو رہے ہیں، امیر مقام کا دعویٰ
مزید پڑھ »
سرفراز احمد پی ایس ایل 10 سے باہر، کسی ٹیم نے نہیں لیاسرفراز احمد نے ایک روز قبل ہی گلیڈی ایٹرز کے ساتھ اپنا 9 سالہ سفر ختم کرنے کا اعلان کیا تھا
مزید پڑھ »
عمران خان کا کہنا ہے مذاکرات میں حکومت کی سنجیدگی پر سول نافرمانی کی کال واپس لینے پر سوچا جائے گاعمران خان نے سول نافرمانی کی تحریک جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے اور پارٹی کے رہنماؤں کو عالمی امور پر بات کرنے کی ہدایات دی ہیں۔
مزید پڑھ »
10 وزارتوں کے 40 محکمے ختم، 28 پرائیویٹائز، وزارت دفاع اور عدلیہ میں بھی ڈاؤن سائزنگ ہوگی، وزیرخزانہحکومتی وزارتوں اور محکموں میں ڈیڑھ لاکھ سرکاری پوسٹیں ختم کرنے کا اعلان
مزید پڑھ »