عمران خان: ایکس اکاؤنٹ یا بیرسٹر گوہر سمیت تحریک انصاف کی قیادت، اصل ترجمان کون؟

پاکستان خبریں خبریں

عمران خان: ایکس اکاؤنٹ یا بیرسٹر گوہر سمیت تحریک انصاف کی قیادت، اصل ترجمان کون؟
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 111 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 48%
  • Publisher: 59%

سابق وزیر اعظم عمران خان کا بیانیہ چاہے سیاسی ہو، انتخابی یا احتجاجی، یہ بار بار حریف جماعتوں کے لیے دردسر بنتا ہے۔ مگر اب چونکہ وہ ایک سال سے زیادہ عرصے سے جیل میں قید ہیں، اسے عوام تک پہنچانے میں تحریک انصاف کو اکثر مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

2022 میں اقتدار سے بے دخلی کے بعد درجنوں مقدمات کا سامنا کرنے والے عمران خان کی اسیری کے دوران ان کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے جاری ہونے والے بیانات اور پارٹی قیادت کے بیانات کا جائزہ لیا جائے تو ایسا محسوس ہوتا ہے جیسے شاید کہیں رابطے، فہم، مشاورت یا نظریے میں واضح تضاد ہے۔

ان کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے جاری بیان میں یہ بھی کہا گیا کہ وہ ’ہلاک ہونے والے کارکنوں کا مقدمہ اقوام متحدہ سمیت تمام فورم پر لے کر جائیں گے۔‘اس تحریر میں ایسا مواد ہے جو Twitter کی جانب سے دیا گیا ہے۔ کسی بھی چیز کے لوڈ ہونے سے قبل ہم آپ سے اجازت چاہتے ہیں کیونکہ یہ ممکن ہے کہ وہ کوئی مخصوص کوکیز یا ٹیکنالوجیز کا استعمال کر رہے ہوں۔ آپ اسے تسلیم کرنے سے پہلے Twitterان کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے جاری بیان میں کہا گیا کہ ’نہ میں پیچھے ہٹوں گا نہ پاکستانی قوم، اگر ہم نے آج ہار مان لی تو پاکستانی قوم...

ان کے جاری بیان میں ’سپریم کورٹ سے غیر جانبدار جوڈیشل کمیشن بنا کر اس قتل عام کی تحقیقات کروانے اور قتل عام کا حکم دینے والے اور اس میں ملوث عناصر کو سخت ترین سزائیں دینے‘ کا مطالبہ بھی کیا گیا۔ ڈی چوک میں حالیہ احتجاج میں ہلاکتوں سے متعلق ہونے والے ایک سوال کے جواب میں بیرسٹر گوہر کا کہنا تھا کہ ’ہم ایک جمہوری پارٹی ہیں اور ہم کوئی غیر ذمہ دارانہ بیان نہیں دیتے۔ ڈی چوک احتجاج میں ہلاکتوں سے متعلق ہم نے وہی بیان دیا کہ جن کی تفصیل ہمارے پاس موجود تھی، 12 ہلاکتیں ہوئیں ہم یہ کہتے ہیں کہ جو کہا جا رہا ہے کہ سینکڑوں ہلاکتیں ہوئی ہیں اس سے متعلق ہم نے لاتعلقی کا اظہار کیا ہے اور تب تک ہمارا بیان یہی رہے گا کہ جب تک ہمارے پاس اس سے متعلق کوئی واضح حقائق سامنے نہیں آتے۔‘پی ٹی آئی کے رہنما...

جب ان سے عمران خان کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے جاری ہونے والی پارٹی بیانات یا موقف اور سیاسی قیادت کی جانب سے دیے گئے بیانات میں فرق سے متعلق یوچھا گیا تو ان کا کہنا تھا کہ ’میں نہیں سمجھتا کہ پارٹی کے بیانیے، موقف یا بیانات میں کوئی تضاد یا فرق ہے۔‘ ’لیکن ہمیں خدشہ ہے کہ اس سے کہیں زیادہ ہلاکتیں ہوئی ہیں لیکن ہم ان کی تعداد اس لیے بتا نہیں رہے کیونکہ ابھی ہمارے پاس ان کی تصدیق اور کوائف آنا باقی ہیں۔‘عمران خان کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے جاری بیانات میں الفاظ کے سخت چناؤ اور پارٹی قیادت کے بیانات کے درمیان پارٹی موقف کی ترجمانی کسے سمجھا جائے کے سوال پر زلفی بخاری نے کہنا تھا کہ ’یہ فیصلہ عوام کو کرنے دیں۔‘

انھوں نے مزید کہا کہ پی ٹی آئی کے موقف میں اس طرح کے تضاد ’مبالغہ آرائی کی پالیسی‘ کا معاملہ ہے جو ایک محدود پالیسی لائن کے نتیجے میں ہے۔ان کا کہنا ہے کہ جب پارٹی محدود طریقے سے خود کو مناسب ثابت کرنے کی کوشش کرتی ہے تو بیریسٹر گوہر کو سامنے کر دیتی ہے اور جب عوام تک ’جھوٹ اور مبالغے پر مبنی پیغام پہنچانا ہوتا ہے تو سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے بیانات جاری کر دیے جاتے ہیں۔‘

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بانی پی ٹی آئی کی احتجاج کی کال فائنل ہے: عمران سے ملاقات کے بعد بیرسٹر گوہر کا اعلانبانی پی ٹی آئی کی احتجاج کی کال فائنل ہے: عمران سے ملاقات کے بعد بیرسٹر گوہر کا اعلانبیرسٹر گوہر کی عمران خان سے جیل میں ہونے والی ملاقات ڈیڑھ گھنٹے تک جاری رہی
مزید پڑھ »

کوئی لاش گرے، کوئی خون بہے، کوئی بات بنے!کوئی لاش گرے، کوئی خون بہے، کوئی بات بنے!تحریک انصاف کے بانی، عمران خان نے 24 نومبر کو ’’یومِ مارو یا مرجاؤ‘‘ قرار دے...
مزید پڑھ »

عمران خان سے بیرسٹر گوہر کی ملاقات؛ مذاکرات جاری ہیں یا نہیں، صحافی کو بتادیاعمران خان سے بیرسٹر گوہر کی ملاقات؛ مذاکرات جاری ہیں یا نہیں، صحافی کو بتادیابانی پی ٹی آئی کے ساتھ بیرسٹر گوہر کی ملاقات ڈیڑھ گھنٹے تک جاری رہی
مزید پڑھ »

عمران خان نے علی امین اور بیرسٹر گوہر کو اسٹیبلشمنٹ کیساتھ مذاکرات کی اجازت دیدیعمران خان نے علی امین اور بیرسٹر گوہر کو اسٹیبلشمنٹ کیساتھ مذاکرات کی اجازت دیدیعمران خان نے دونوں رہنماؤں کو مذاکرات کے لیے تین نکات پر بات کرنے کا کہا ہے
مزید پڑھ »

عمران خان نے علی امین اور بیرسٹر گوہر کو اسٹیبلشمنٹ کیساتھ مذاکرات کی اجازت دیدیعمران خان نے علی امین اور بیرسٹر گوہر کو اسٹیبلشمنٹ کیساتھ مذاکرات کی اجازت دیدیعمران خان نے دونوں رہنماؤں کو مذاکرات کے لیے تین نکات پر بات کرنے کا کہا ہے
مزید پڑھ »

ججز کی تعداد اور سروسز چیف کی مدت بڑھانے کا معاملہ، پی ٹی آئی کا جے یو آئی سے رابطہججز کی تعداد اور سروسز چیف کی مدت بڑھانے کا معاملہ، پی ٹی آئی کا جے یو آئی سے رابطہچیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی کی قیادت میں پی ٹی آئی کا اعلیٰ سطحی وفد آج مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کرے گا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 04:02:58