عمران خان نے کہا ہے مذاکرات ان سے ہونے چاہئیں جن کے پاس اصل طاقت ہے، شعیب شاہین

پاکستان خبریں خبریں

عمران خان نے کہا ہے مذاکرات ان سے ہونے چاہئیں جن کے پاس اصل طاقت ہے، شعیب شاہین
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 74 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 33%
  • Publisher: 53%

جب حکومت کے پاس اختیار نہیں تو مذاکرات میں کیوں بیٹھے ہیں؟ وکیل عمران خان، اڈیالہ کے باہر میڈیا ٹاک

پی ٹی آئی کے وکیل شعیب شاہین نے کہا ہے کہ عمران خان کا کہنا ہے مذاکرات ان سے ہونے چاہئیں جن کے پاس اصل طاقت ہے، میں بھی یہی کہتا ہوں جب حکومت کے پاس اختیار نہیں تو مذاکرات میں کیوں بیٹھے ہیں؟

اڈیالہ جیل کے باہر صحافیوں سے بات چیت میں انہوں ںے کہا کہ حکومت کہہ رہی معیشت بہتر ہوگئی جبکہ ایک کروڑ سے زائد لوگ غربت کی لکیر سے نیچے چلے گئے، بانی نے کہا حکومت نے معیشت کو تباہ کیا ہے بانی نے کہا معیشت کی بہتری کیلئے قانون کی حکمرانی ضروری ہے بانی نے کہا معیشت کیلئے سرمایہ کاری ضروری ہے۔ شعیب شاہین نے کہا کہ جوڈیشل کمیشن بنانے کیلئے کیا ایک سال چاہیے، جوڈیشل کمیشن میں 26 نومبر کی پوری تحقیقات ہونی چاہیے، جوڈیشل کمیشن فوری طور پر بننا چاہیے، 26 نومبر سے قبل مذاکرات ایک ٹریپ تھا مذاکراتی کمیٹی کو آج تک ملنے نہیں دیا گیا تو حکومت کی سنجیدگی واضح ہے آج علیمہ خان کو بھی جیل کے اندر جانے سے روکا گیا کیونکہ وہ بولتی ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ ہم الزام تراشی نہیں کررہے ہم سچ بولتے ہیں بانی پی ٹی آئی نے کہا ہے مذاکرات ان سے ہونے چاہئیں جن کے پاس اصل طاقت ہے، ہمارے دو معصومانہ مطالبات ہیں ایک جوڈیشل کمیشن اور قیدیوں کی رہائی، ہم نے کہا ہے سیاسی انتقامی کارروائی نہیں ہونی چاہیے اور ہم یہ بھی کہہ رہے ہیں مقدمات بازی بھی ختم ہونی چاہیے۔

شعیب شاہین نے کہا کہ عرفان صدیقی نے کہا ہے ہم سے وہ مطالبہ کرو جس کا ہمارے پاس اختیار ہے، جب حکومت کے پاس اختیار نہیں تو مذاکرات میں کیوں بیٹھے ہیں؟ ہمارے مذاکراتی کمیٹی کے ترجمان صاحبزادہ حامد رضا ہیں مذاکرات کے حوالے سے جو بات کرنی ہوگی صاحبزادہ حامد رضا کریں گے۔Jan 08, 2025 06:16 PMکیا چہل دھناشری ورما کو دھوکا دے رہے ہیں؟ تصویر وائرلخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

خواجہ آصف: عمران خان اسرائیلی اثاثہ ہیںخواجہ آصف: عمران خان اسرائیلی اثاثہ ہیںوزیر دفاع خواجہ آصف نے عمران خان کی رہائی کے لیے مہم چلا رہے والوں پر تنقید کی ہے اور کہا ہے کہ عمران خان اسرائیل کی تمام حمایت حاصل ہے۔
مزید پڑھ »

مراتوہ توڑ کر حکومت سے مذاکرات کا نتیجہمراتوہ توڑ کر حکومت سے مذاکرات کا نتیجہپی ٹی آئی رہنما شیرافضل ماروات نے دعویٰ کیا ہے کہ حکومت سے مذاکرات میں پارٹی کے مہانت کی بحالی پر کوئی مطالبہ شامل نہیں تھا۔ انہوں نے پروگرام 'ڈنیا میہر بخاری کے ساتھ' میں کہا کہ عمران خان کے ساتھ ملاقاتیں کرنا حکومت کے لیے ایک بڑی چیلنج نہیں ہے۔ ماروات نے عدالتی ناقد کیخلاف احترامت کیخلاف درخواست دائر کرنے کا اعلان کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ مہانت کی بحالی کی بات مذاکرات میں نہ اٹھائی گئی اور نہ ہی حکومت اسے دینا میں اس کی صلاحیت ہے۔ عمران خان کی بہن عलीما خان کے بارے میں ماروات نے زیادہ بات کرنے سے گریز کیا، کہا کہ عمران خان نے خود کہا ہے کہ انہیں ایک پیشکش ملی ہے۔ ماروات نے مزید وضاحت کی کہ عمران خان نے اداروں کے خلاف بیان دینے سے اجتناب کا کوئی حکم نامہ جاری نہیں کیا ہے۔ انہوں نے Barrister Gohar کو ایک جنتلمن قرار دیا اور یہ بھی کہا کہ عمران خان مذاکرات میں لचीला دکھائی دے رہے ہیں۔
مزید پڑھ »

سیاست میں حصہ لینے والے تمام فوجی افسران کے خلاف تحقیقات ہونی چاہیے، عارف علویسیاست میں حصہ لینے والے تمام فوجی افسران کے خلاف تحقیقات ہونی چاہیے، عارف علویعمران نے کہا ہے کہ مذاکرات کرو، بات چیت صاحب حکومت کے ساتھ نہیں، مقتدر لوگوں سے ہونی چاہیے، سابق صدر
مزید پڑھ »

راجہ پرویز اشرف: پی ٹی آئی کو مذاکرات سے زیادہ امیدیں نہیںراجہ پرویز اشرف: پی ٹی آئی کو مذاکرات سے زیادہ امیدیں نہیںپیپلزپارٹی وسطی پنجاب کے صدر اور سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کو حکومت کے ساتھ مذاکرات سے زیادہ امیدیں نہیں رکھنی چاہئیں۔ انہوں نے کہا کہ پیپلزپارٹی اور ن لیگ میں مذاکرات کا آغاز نیک شگون ہے اور پنجاب میں کچھ اختیارات حاصل کرنے کیلئے ان کی جماعت ن لیگ کے ساتھ مذاکرات کر رہی ہے۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ ن لیگ نے ان کے مطالبے سے اتفاق کیا ہے کہ انہیں ان ڈویژنوں میں ترقیاتی کمیٹیوں، بورڈز اور اتھارٹیز میں شامل کیا جائے جہاں پیپلزپارٹی کی اکثریت ہے۔
مزید پڑھ »

عمران خان سے حکومتی ٹیم کے مذاکرات میں تحریری مطالبات کی اجازتعمران خان سے حکومتی ٹیم کے مذاکرات میں تحریری مطالبات کی اجازتپاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان نے حکومت سے مذاکرات میں اپنی تحریری مطالبات دینے کی اجازت دی ہے۔ پی ٹی آئی کے سینیٹر علی ظفر نے کہا کہ عمران خان نے ان سے ملے بغیر ہی حکومتی ٹیم کو تحریری مطالبات دینے کی اجازت دی ہے۔ انہوں نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی نے کہا کہ میرے مطالبات ان لوگوں کے لیے ہیں جو بغیر کسی مقدمے کے قید ہیں یا وہ لوگ جو بڑے عرصے سے قیدو بند کی صعوبتیں برداشت کر رہے ہیں۔
مزید پڑھ »

عمران خان نے عوامی نافرمانی تحریک کو مؤخر کر دیاعمران خان نے عوامی نافرمانی تحریک کو مؤخر کر دیاحکومت کے ساتھ مذاکرات کے بعد عمران خان نے عوامی نافرمانی تحریک کو مؤخر کر دیا ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-25 19:15:16