خواجہ آصف: عمران خان اسرائیلی اثاثہ ہیں

سیاسی نیوز خبریں

 خواجہ آصف: عمران خان اسرائیلی اثاثہ ہیں
Omar ImranIsraelAtomic Power
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 7 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 30%
  • Publisher: 53%

وزیر دفاع خواجہ آصف نے عمران خان کی رہائی کے لیے مہم چلا رہے والوں پر تنقید کی ہے اور کہا ہے کہ عمران خان اسرائیل کی تمام حمایت حاصل ہے۔

وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ ‏آپریشن گولڈ اسمتھ کے ریکروٹ بانی ٹی آئی عمران خان کی نجات کے لیے مہم چلا رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ عمران خان کی رہائی کا مطالبہ کرنے والے عناصر کو اسرائیل کی بھرپور حمایت حاصل ہے، اس سے صاف ظاہر ہوتا ہےکہ بانی پی ٹی آئی اسرائیلی اثاثہ ہے، بانی پی ٹی آئی کے ذریعے وہ واحد مسلمان ایٹمی قوت کو خدا نخواستہ سر نِگوں کرنا چاہتے ہیں۔ٹرمپ کے نامزد وزیرخارجہ نے پاکستان کے میزائل پروگرام پر بات کرنے کی تیاری کی ہوئی ہے: رچرڈ گرینل

ان کا کہنا تھا کہ یہ کیسی بات ہے پہلے امریکا بانی پی ٹی آئی کو آزادی دلوائے گا اور پھر بانی پی ٹی آئی قوم کو امریکا سے آزاد کروائیں گے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Omar Imran Israel Atomic Power Political News Pakistan

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیر دفاع خواجہ آصف: عمران خان نے احتجاج کی جگہ تبدیل کرنے کی آفر پر راضی تھے، لیکن بشریٰ بی بی نہیں مانیوزیر دفاع خواجہ آصف: عمران خان نے احتجاج کی جگہ تبدیل کرنے کی آفر پر راضی تھے، لیکن بشریٰ بی بی نہیں مانیوزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ عمران خان نے احتجاج کی جگہ تبدیل کرنے کی آفر پر راضی تھے مگر بشریٰ بی بی نہیں مانی۔
مزید پڑھ »

‏مذاکرات اچھی بات ہیں مگر عمران خان کی گارنٹی کون دے گا، خواجہ آصف‏مذاکرات اچھی بات ہیں مگر عمران خان کی گارنٹی کون دے گا، خواجہ آصفزمانے کے انقلاب، ‏مذاکرت چند دن پہلے تک صرف اسٹیبلشمنٹ تک حلال تھے اور حکومت سے مذاکرات حرام تھے، وزیر دفاع کا طنز
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی نے 26 نومبر کو جن باتوں پر اتفاق کیا تھا پتا چلے تو مزید ہزیمت ہوگی، وزیردفاعپی ٹی آئی نے 26 نومبر کو جن باتوں پر اتفاق کیا تھا پتا چلے تو مزید ہزیمت ہوگی، وزیردفاعخواجہ آصف نے بتایا کہ 26 نومبر وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپورکن راستوں سے خیبرپختونخوا پہنچے تھے
مزید پڑھ »

26 نومبر کو پی ٹی آئی نے جن باتوں پر اتفاق کیا سامنے آئیں تو کارکنان انہیں جوتیاں ماریں،خواجہ آصف26 نومبر کو پی ٹی آئی نے جن باتوں پر اتفاق کیا سامنے آئیں تو کارکنان انہیں جوتیاں ماریں،خواجہ آصفخواجہ آصف نے بتایا کہ 26 نومبر وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپورکن راستوں سے خیبرپختونخوا پہنچے تھے
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کارکنان کے خلاف درج مقدمات کی تفصیلات سامنے آگئیںپی ٹی آئی کارکنان کے خلاف درج مقدمات کی تفصیلات سامنے آگئیںمقدمات میں عمران خان، بشریٰ بی بی، علیمہ خان، عارف علوی، اسد قیصر، حماد اظہر سمیت سینکڑوں کارکن نامزد ہیں
مزید پڑھ »

مدارس بل پر مولانا فضل الرحمان کیساتھ دھوکا نہیں ہاتھ ہوگیا: ایمل ولی خانمدارس بل پر مولانا فضل الرحمان کیساتھ دھوکا نہیں ہاتھ ہوگیا: ایمل ولی خانحکومت میں اور بانی پی ٹی آئی عمران خان میں کوئی فرق نہیں، عمران خان بھی وعدے کرکے دھوکا کرتے تھے ، اب حکومت پر یقین کون کرے گا: ایمل ولی خان
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-23 05:56:19