وزیر دفاع خواجہ آصف: عمران خان نے احتجاج کی جگہ تبدیل کرنے کی آفر پر راضی تھے، لیکن بشریٰ بی بی نہیں مانی

سیاسی خبریں

وزیر دفاع خواجہ آصف: عمران خان نے احتجاج کی جگہ تبدیل کرنے کی آفر پر راضی تھے، لیکن بشریٰ بی بی نہیں مانی
خواجہ آصفعمران خاناحتجاج
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 8 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 35%
  • Publisher: 53%

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ عمران خان نے احتجاج کی جگہ تبدیل کرنے کی آفر پر راضی تھے مگر بشریٰ بی بی نہیں مانی۔

ہجوم دیکھ کر خاتون بولیں کہ اب اُدھر کون جائے گا، ڈی چوک پر خونزیری کا دعویٰ ہے مگر ثبوت کوئی نہیں دے رہا

سیالکوٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ 24 نومبر کو پی ٹی آئی نے دھرنے کی کال دی، وہ لوگ رکاوٹیں عبور کرتے ہوئے اسلام آباد پہنچے، رینجرز جوان اور پولیس اہلکار شہید ہوئے، سیکڑوں زخمی ہوئے انہیں خراج تحسین پیش کرتا ہوں کہ وفاق پر تیسرا حملہ ناکام بنادیا۔ ان کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی کا کراؤڈ اچھا تھا جنہوں نے سیاست میں زندگی گزاری ہے وہ ایسا ہجوم دیکھتے رہتے ہیں مگر بشریٰ بی بی نے پہلی بار اتنا ہجوم دیکھا اور کہا کہ میں تو ڈی چوک جاؤں گی مگر اس کے بعد جو حشر ہوا اور وہاں سے جو بھاگی ہیں تو گنڈاپور کے ساتھ ہی فرار ہوئیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

خواجہ آصف عمران خان احتجاج پی ٹی آئی بشریٰ بی بی سیالکو

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ٹی آئی کارکنان بشریٰ بی بی کی قیادت میں جی10 سگنل کی رکاوٹیں عبور کرگئےپی ٹی آئی کارکنان بشریٰ بی بی کی قیادت میں جی10 سگنل کی رکاوٹیں عبور کرگئےبانی پی ٹی آئی نے بشریٰ بی بی کو احتجاج کے لیے متبادل مقام پر جانے کی تجویز دی تھی، جس پر بشریٰ بی بی نے انکار کر دیا
مزید پڑھ »

مرکزی لیڈرشپ نے مایوس کیا، پی ٹی آئی رہنما شوکت یوسفزئی پھٹ پڑےمرکزی لیڈرشپ نے مایوس کیا، پی ٹی آئی رہنما شوکت یوسفزئی پھٹ پڑےسنگجانی پر احتجاج کی پیش کش کو قبول کیوں نہیں کیا گیا؟ بشریٰ بی بی نے ڈی چوک جانے کا فیصلہ کیا، پی ٹی آئی رہنما
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی احتجاج: عدالتی فیصلے کو پوری قوت سے نافذ کریں گے: وزیر دفاعپی ٹی آئی احتجاج: عدالتی فیصلے کو پوری قوت سے نافذ کریں گے: وزیر دفاعبشریٰ بی بی کے سعودی عرب پر الزامات افسوسناک ہیں، قمر باجوہ کو خود سامنے آکر ان الزامات کی تردید کرنی چاہیے: خواجہ آصف
مزید پڑھ »

بشریٰ بی بی 24 نومبر کو احتجاج کی تیاریوں کیلئے متحرک ہوگئیںبشریٰ بی بی 24 نومبر کو احتجاج کی تیاریوں کیلئے متحرک ہوگئیںبشریٰ بی بی نے اجلاسوں میں عمران خان کا پیغام پی ٹی آئی عہدیداروں تک پہنچایا اور کہا کہ بانی پی ٹی آئی کی رہائی کیلئے جہدو جہد تیز کی جائے: ذرائع
مزید پڑھ »

بشریٰ بی بی کا کہنا: پارٹی میٹنگ میں پہنچنا تھا، افسردگی کے باوجودبشریٰ بی بی کا کہنا: پارٹی میٹنگ میں پہنچنا تھا، افسردگی کے باوجودبشریٰ بی بی کی ترجمان مشال یوسفزئی نے کہا کہ بشریٰ بی بی نے ڈی چوک پہنچنا تھا لیکن اس میں پارٹی قیادت نہیں تھی اور انہیں سیاسی کمیٹی میں مدعو نہیں کیا گیا تھا۔ بشری بی بی کی بہن مریم ریاض وٹو نے کہا کہ بشریٰ بی بی نے سوال کیا کہ آپ لوگ ڈی چوک پر کیوں نہیں پہنچے اور نئے امور کی کیفیت میں تھے۔
مزید پڑھ »

احتجاج میں بشریٰ بی بی کی شرکت کا انہی سے پوچھیں ہم اپنا بتاسکتے ہیں: علیمہ خاناحتجاج میں بشریٰ بی بی کی شرکت کا انہی سے پوچھیں ہم اپنا بتاسکتے ہیں: علیمہ خانعلیمہ خان نے کہا کہ ہم بہنیں تو احتجاج میں شریک ہوں گی، امکان ہے بشریٰ بی بی کی شرکت ہو۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 14:59:28